ملک میں شدید مون سون ہوائیں

جمعہ ، ہفتہ سے ملک میں شدید مون سون ہوائیں داخل ہونے کا امکان

اسلام آباد (لاہورنامہ)ترجمان محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی کم شدت کی ہوائیں جمعہ (شام ، رات) سے داخل ہونگی اور ہفتہ کو اس کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائےگا. مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی

اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو اپنی آبادی والے علاقے میں عبادت گاہ برقرار رکھنے کا حق ہے، مفتی تقی عثمانی

کراچی(لاہورنامہ)ممتاز عالم دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو اپنی آبادی والے علاقے میں عبادت گاہ برقرار رکھنے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میرٹ لسٹ جاری کردی

اسلام آباد (لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ءمیں پیش کئے گئے میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری کردی ہے جو کہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔ منتخب امیدواروں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں 15نیشنل پارکس بنانے کا اعلان، مقامی لوگوں کو روزگارملے گا

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے ملک میں 15نیشنل پارکس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں ماحول کا تحفظ ضروری ہے. ملک میں 15نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ آئندہ مزید پڑھیں

ایمریٹس ایئرلائن

ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کردیں، کورونا کا ٹیسٹ لازمی

اسلام آباد(لاہورنامہ)امارات کی سرکاری ائیرلائن ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کر دی ہیں۔ ابتدائی طور پرکراچی ، لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازنے چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان سے یو اے ای جانے والے تمام مسافروں کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر

ایک کروڑ23 لاکھ 6ہزار سے زائد محنت کش افراد میں 148ارب 99کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جا چکی ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ اب تک ملک بھر میں ایک کروڑ23 لاکھ 6 ہزار سے زائد محنت کش افراد میں امداری رقم تقسیم کی گئی کل148ارب مزید پڑھیں

پاک فوج

ایل او سی پر پاک فوج کے مزید دستوں کی تعیناتی کی خبر غلط ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(لاہورنامہ)ترجمان پاک فوج نے گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول پر اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی اور چین کی جانب سے سکردو ایئر بیس استعمال کرنے سے متعلق بھارتی میڈیا کا جھوٹا پراپیگنڈہ مسترد کر دیا۔ مسلح افواج کے شعبہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا شکار

پاکستان میں مزید 78افراد کورونا وائرس سے جاں بحق، صحت یاب افراد کی تعداد ایک لاکھ4ہزار694ہوگئی

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس مزید 78افراد کی جان لے گیا. پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد4ہزار473ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اپ ڈیٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ثانیہ کامران

پی ٹی آئی کی حکومت نے عوامی خدمت کے کلچر کو فروغ دیا، ثانیہ کامران

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب وومن ونگ کی صدر و رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران نے پنجاب اسمبلی سے صوبے کے بجٹ کی منظوری پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ پنجا مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

پنجاب کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، آئندہ انتخابات میں سندھ میں بھی پانسہ پلٹ کر دکھائیں گے، مسرت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے ک ہ پرچی پر چیئرمین بننے والے بلاول زرداری سیاسی تقویت لینے پنجاب کے دورے پر آئے . پیپلز پارٹی کو ان کے اپنے کارکن پذیرائی دینے کیلئے تیار نہیں مزید پڑھیں