برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن

پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی (لاہورنامہ) مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے مسافر متبادل ذریعے سے مزید پڑھیں

خوبصورت روشنیوں

الحمرا آرٹس کونسل کو عید الاضحی کے موقع پر خوبصورت روشنیوں سے مزین کر دیا گیا

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان کے صف اول کے ادبی وثقافتی کے ادارے الحمرا آرٹس کونسل کو عید الاضحی کے موقع پر خوبصورت روشنیوں سے مزین کر دیا گیا. تصویروں میں اس کی سجاوٹ دیکھی جا سکتی ہے.

اسلم اقبال

پنجاب حکومت نے عید کے بعد بند انڈسٹری کے دیگر سیکٹر بھی کھولنے کا فیصلہ کرلیا، اسلم اقبال

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے عید کے بعد بند انڈسٹری کے دیگر سیکٹر بھی کھولنے کا فیصلہ کرلیاجبکہ صوبائی وزیر صنعت اسلم اقبال نے کہا ہے کہ کورونا کی صورت حال میں بہتری آنے پر عید کے بعد انڈسٹری سیکٹر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت

صوبائی وزیر صحت کا گورنمنٹ خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں بائیوسیفٹی لیول تھری لیبارٹری کا افتتاح

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے آج گورنمنٹ خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں بائیوسیفٹی لیول تھری لیبارٹری کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیرعثمان ڈار، عمرڈار، صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد اخلاق،ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پارلیمنٹ سے ایف اے ٹی ایف کی منظوری پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک تاریخی کارنامہ ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے ایف اے ٹی ایف سے متعلق دو اہم بلوں کی منظوری پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ

انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ اور LUMS کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور (لاہورنامہ) انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ(IPH) اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) وبائی امراض کی روک تھام، اساتذہ کی کپیسٹی بلڈنگ، ٹریننگ، دونوں اداروں کی لیبارٹریز سمیت دیگر سہولیات سے استفادہ کرنے اور تعلیم و تحقیق کے شعبہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

اپوزیشن این آر او چاہتی ہے ، اپنے نظریے سے پیچھے ہٹ گیا تو پارٹی ختم ہو جائے گی،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن این آر او چاہتی ہے، انھوں نے لکھ کربھیجا کہ منی لانڈرنگ نکال دیں، اپنے نظریے سے پیچھے ہٹ گیا تو پارٹی ختم ہو جائے گی، ملکی مفادمیں قانون سازی مزید پڑھیں

خطبہ حج

اللہ نے کوئی ایسی بیماری نہیں دی جس کا علاج نہ ہو، خطبہ حج

میدان عرفات ّ(لاہورنامہ) شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ دنیا پر مشکلات اللہ کا امتحان ہے، اللہ کے حکم سے ہی مشکلات آتی ہیں لیکن اللہ نے کوئی ایسی بیماری نہیں دی مزید پڑھیں

گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

صوبہ بھر میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد گرفتار، میاں اسلم اقبال

لاہور (لاہورنامہ) صوبہ میں اشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن بھرپور طریقے سے جاری ہے. اور رواں ماہ گرانفروشی پر 852افراد کو گرفتار، 898مقدمات کا اندراج اور تقریبا5کروڑ 75لاکھ روپے جرمانہ عائد مزید پڑھیں

سنٹرل پولیس آفس میں تقریب

پنجاب پولیس کے شہداء کے خاندانوں سے اظہار یک جہتی کیلئے سنٹرل پولیس آفس میں تقریب

لاہور(لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے کہاہے کہ عوامی خدمت اور تحفظ کے عمل میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس افسران و اہلکار قومی ہیروز اور محکمہ پولیس کا قابل قدر و قیمتی سرمایہ ہیں. مزید پڑھیں