اربن راوی پراجیکٹ

لاہور کو بچانے کیلئے اربن راوی پراجیکٹ بہت ضروری ہے، عمران خاں کا افتتاحی تقریب سے خطاب

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دوسال مشکل گزارے، ہرجگہ این آر او کا مجمع اکٹھا ہوجاتا تھا، این آر اووالے شورمچاتے ہیں کہ این آر او دو گے تو فیٹف اورکشمیرایشو میں سپورٹ کریں گے، لیکن ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

انگلینڈ کی ٹیم

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کی ٹیم 219 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو 107 رنز کی برتری حاصل

مانچسٹر(لاہورنامہ) تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 219 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے ، پاکستان کو 107 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ مانچسٹر اولڈٹریفڈ کے میدان میں کھیلے جانے والے مزید پڑھیں

نئی شپنگ پالیسی کا اعلان

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا نئی شپنگ پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے نئی شپنگ پالیسی کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی زیادہ تر برآمدات بندر گاہوں سے ہوتی ہے، ماضی میں میری ٹائم سیکٹر کو نظر انداز کیا گیا، مزید پڑھیں

چین پاکستان اقتصادی راہداری

ہم چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات اور سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ ہم چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں. اور ہماری توجہ کا مرکز مزید پڑھیں

یو ای ٹی انٹری ٹیسٹ

یو ای ٹی انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 8 اگست کو ہوگا

لاہور (لاہورنامہ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورکے زیر اہتمام صوبہ پنجاب کے انجینئرنگ اداروں اوریو ای ٹی کے الحاق شدہ کالجز میں داخلہ برائے بی ایس سی انجینئرنگ اور بی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی کیلئے مشترکہ انٹری ٹیسٹ کا مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ

عثمان بزدار کے استعفیٰ کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع، حنا پرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلی عثمان بزدار کے استعفیٰ کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع۔قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ عثمان بزدار پر شراب کا غیر قانونی لائسنس جاری کرنے اور کرپشن کے مزید پڑھیں

انجیرنگ یونیورسٹی

پی ایچ اے کے تعاون سے انجیرنگ یونیورسٹی میں بھی میاواکی جنگل لگایا جائے گا

لاہور(لاہورنامہ) یو ای ٹی کے وفد نے پی ایچ اے ہیڈکواٹر کا دورہ کیا اور وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان سے ملاقات کی ۔ یو ای ٹی کے وفد کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر وقار محمود نے کی۔ وفد مزید پڑھیں

الحمرا

الحمرا کی نشست”روشن ستارے“ کا آن لائن انعقاد، ڈائریکٹر اجوکاء انسٹی ٹیوٹ نِروان ندیم کی شرکت

لاہور (لاہورنامہ) لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام سلسلہ وار پروگرام نئی راہیں،نئی منزلیں کے تحت ”روشن ستارے“ کا آن لائن انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈائریکٹراجوکاء انسٹی ٹیوٹ نِروان ندیم نے ناظرین سے اپنے فنی سفرکے تجربات و مزید پڑھیں

بینکوں میں

بینکوں میں ماہانہ ایک کروڑ جمع کرانے اور 10 لاکھ نکلوانے والوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (لاہورنامہ) ایف بی آر نے بینکوں سے ماہانہ ایک کروڑ روپے اکاؤنٹ میں جمع کرنیوالوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں. جبکہ فنانس ایکٹ 2020 کے تحت اکاؤنٹ سے ماہانہ 10 لاکھ روپے نکلوانے والوں کی تفصیلات بھی طلب مزید پڑھیں

نیوی سیلنگ کلب

نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کیس ، نیول چیف کی جانب سے اشتر اوصاف نے وکالت نامہ جمع کرا دیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) راول ڈیم کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کیخلاف کیس میں نیول چیف کی جانب سے سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے وکالت نامہ جمع کرا دیا، عدالت نے مزید مہلت کی استدعا منظور کرلی ۔ مزید پڑھیں