فیاض الحسن چوہان

ملی نغمے قوم کے جذبہ حب الوطنی کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور (لاہورنامہ) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ملی نغمے قوم کے جذبہ حب الوطنی اور روایتی جوش و ولولے کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ معروف گلوکار انضمام عرف انضی کا تازہ مزید پڑھیں

یورو 5

ماحول دوست اعلی کوالٹی کا پٹرول “یورو 5 ” کی پاکستان آمد

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان میں یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پہنچ گیا ، ماحول دوست اعلی کوالٹی کا پٹرول آئندہ ماہ ملک بھر میں دستیاب ہوگا. اور اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں پہلے یہ پٹرول سپلائی کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

وزیراعلی عثمان بزدار سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی. جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال او رجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا- صوبائی وزیرڈاکٹر محمد مزید پڑھیں

چوہدری سرور سے مسرت جمشید چیمہ

چوہدری سرور سے مسرت جمشید چیمہ کی گورنر ہائوس میں ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی :میٹرک ، ایف اے ، بی اے پروگرامز مکمل کرنے والے طلبہ کو پرویژنل اسناد ارسال

اسلام آباد(لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ءمیں میٹرک، ایف اے اور بی اے پروگرامز مکمل کرنے والے طلباء کو کمپلیٹرز (پرویژنل اسناد) اُن کے ایڈریسسز پر بذریعہ رجسٹری ڈاک ارسال کردئیے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق کامیاب مزید پڑھیں

یاسر شاہ

یاسر شاہ 40 ویں ٹیسٹ میں وکٹوں کے اعتبار سے سرفہرست لیگ سپنر قرار

مانچسٹر (لاہورنامہ) مانچسٹر ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف چار وکٹیں لینے والے قومی لیگ سپنر یاسر شاہ نے کیریئر کے 40ویں ٹیسٹ میں اپنی وکٹوں کی تعداد 217تک پہنچا کر دائیں ہاتھ کے لیگ سپنرز میں سرفہرست پوزیشن حاصل کرلی۔ آسٹریلین مزید پڑھیں

نیلم منیر

جولوگ وقت کی قدر کرتے ہیں، وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں، نیلم منیر

لاہور (لاہورنامہ) اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ جولوگ وقت کی قدر کرتے ہیں، وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں. کیونکہ جب وقت بدلتا ہے توپھرسب معاملات راہ راست پر خود بخود آنے لگتے ہیں۔ نیلم منیر نے مزید پڑھیں

احسن اقبال مرکزی ملزم نامزد

نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن ریفرنس ، احسن اقبال مرکزی ملزم نامزد

لاہور (لاہورنامہ) قومی احتساب بیورو ( نیب) نے نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو مرکزی ملزم نامزد کردیا. اور ریفرنس منظوری کے لیے چئیرمین نیب کو ارسال کردیا گیا ہے۔ قومی احتساب مزید پڑھیں

پلاسٹک بیگز

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم،پلاسٹک بیگز (شوپر)کے استعمال پر مکمل پابندی

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے پھل فروشوں، میڈیکل سٹورز میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے محکمہ تحفظ ماحول کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کروانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں 5 ماہ بعد سیاحت کی رونقیں بحال

گلگت بلتستان(لاہورنامہ) گلگت بلتستان حکومت نے بالآخر کورونا وائرس کے باعث 5 ماہ سے بند گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کو کھو ل دیئے گئے ۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل خان نے سیاحت کے شعبے کو کھولنے مزید پڑھیں