سول سیکرٹریٹ کا دورہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سول سیکرٹریٹ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدانے آج سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام اوریوم عاشورپر سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکمہ داخلہ پنجاب میں قائم مرکزی کنٹرول روم کے مختلف مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کی یو اے ای کے سفیر

وزیر اعلی پنجاب کی یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزبیکی سے ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیر علیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں 13 اسپیشل اکنامک زونز بنا رہے ہیں، بہاولپور میں تیسرے اسپیشل اکنامک زون کا جلد سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ وزیر مزید پڑھیں

کراچی کے تین بڑے مسائل

وفاق اور صوبائی حکومت کراچی کے تین بڑے مسائل کے حل پر کام کرے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومت کراچی کے تین بڑے مسائل کے حل پر کام کرے گی، کراچی میں نالوں کی صفائی اور نکاس آب کے مسئلے کا مستقل حل نکالیں گے، مزید پڑھیں

یوم عاشور کے موقع پرملک بھر میں جلوس برآمد ،عزادار نوحہ خوانی اور ماتم کرتے رہے

لاہور/اسلام آباد/کراچی/کوئٹہ/پشاور (لاہورنامہ) نواسہ رسول ۖحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کیلئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج بمطابق دس محرم الحرام مزید پڑھیں

کربلا کے میدان میں

کربلا کے میدان میں دی گئی لازوال قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، مسرت چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے ، نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین اورشہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں نے دین اسلام کے آفاقی اصولوں صبر،برداشت اورقربانی مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ

پاک فوج کا متاثرین کو خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم

کراچی (لاہورنامہ) کراچی میں بارش کے بعد پاک فوج نے متاثرین کو خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہری انتظامیہ کی مدد کیلئے پاک فوج مزید پڑھیں

ٹرانس کتھیٹر اوورٹیک والو

شفاءانٹر نیشنل کا خطہ میں پہلی بار ٹرانس کتھیٹر اوورٹیک والو ری پلیسمنٹ طریقہ کار متعارف کرادیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) شفاءانٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد کی کارڈیالوجی ٹیم نے ایک بزرگ مریض کاسرجیکل اوورٹیک والو تبدیل کرنے کے لیے خطے میں پہلی بار ٹرانس کتھیٹر اوورٹیک والو ری پلیسمنٹ (TAVR) طریقہ کار انجام دیا ہے۔ یہ طریقہ مزید پڑھیں

یوم عاشور کے لاہور کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ

کمشنر لاہور ذوالفقار احمد گھمن کا یوم عاشور کے لاہور کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقار احمد گھمن نے یوم عاشور کے لاہور کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا۔ یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے شروع ہوتا ہے جبکہ کربلا گامے شاہ پر مکمل ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت سے ہر ممکن تعاون کریں گے، عمران خان

کراچی (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت سندھ حکومت سے ہر ممکن تعاون کریگی، کراچی کے مسائل کے حل کے لیے طویل المدتی پلان تشکیل دیا جا رہا مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان

دریاخان (لاہورنامہ) یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 مزید پڑھیں