پنجاب حکومت کا زبردست اقدام، عید کے پہلے روزشہر بھر میں عرق گلاب کا چھڑکاﺅ

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب کی مقامی حکومت نے دارالحکومت میں آلائشوں کے تعفن کو ختم کرنے کے لیے مختلف علاقوں میں 1500لیٹر عرق گلاب کا چھڑکاﺅ کیا۔ لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی)کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ میں شریف خاندان کی معاونت کرنے والا اہم ملزم گرفتار ، نیب

لاہور(لاہورنامہ) قومی احتساب بیورو نے منی لانڈرنگ میں شریف خاندان کو معاونت فراہم کرنے والے اہم ملزم کو حراست میں لے لیا۔ شریف خاندان کےخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

امسال عید الاضحی پر صفائی ستھرائی کے انتظامات مثالی رہے ، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈائون کی پالیسی انتہائی کامیاب رہنے کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز میں بڑے پیمانے پر کمی ہونا حوصلہ افزاء ہے. حکومت نے مویشی منڈیوں مزید پڑھیں

منہاج ویلفیئر نے لاہور سمیت 50 شہروں میں اجتماعی قربانی کے کیمپ لگائے

لاہور (لاہورنامہ) تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عیدالاضحی کے تینوں ایام میں اجتماعی قربانیوں کے ذریعے ہزاروں خاندانوں اور لاکھوں افراد تک قربانی کا گوشت پہنچانے اور شاندار انتظامات پر منہاج ویلفیئر مزید پڑھیں

ترک صدر کا صدر پاکستان

ترک صدر کا صدر پاکستان کو ٹیلیفون ، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا اعادہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی کو عیدالاضحی کے موقع پر مبارکباد دینے کے لیے ٹیلیفون کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیاہے۔ ایک مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

موجودہ حکومت صحت ،تعلیم اور قانون کے نظام کی بہتری کے لئے کام کررہی ہے ، گورنر پنجاب

اسلام آباد (لاہورنامہ) پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت ،تعلیم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نظام کی بہتری کے لئے کام کررہی ہے ، ٹی وی چینلز سے مزید پڑھیں

موٹروے پولیس

موٹروے پولیس کا عید الاضحٰی کے موقع پر سفر کرنے والی فیمیلیز میں تحائف کی تقسیم

لاہور(لاہورنامہ) سیکٹر کمانڈر موٹروے پولیس (ایم-تھری)، ایس ایس پی سید حشمت کمال کی ہدایات پر عید الاضحٰی کے موقع پر ہفتہ کو روڈ یوزر فیمیلیز میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر ایس ایس پی سید حشمت کمال نے مزید پڑھیں

میجر جنرل افتخار بابر

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر کا کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری آج بھی بھارت کے لاک ڈاون میں قید ہیں۔ مزید پڑھیں