سید ضمیر اختر نقوی سپرد خاک

معروف مذہبی اسکالر شیعہ عالم دین علامہ سید ضمیر اختر نقوی سپرد خاک

کراچی (لاہورنامہ)معروف مذہبی اسکالرشیعہ عالم دین علامہ سید ضمیر اختر نقوی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ قبل ازیں ان کی نمازجنازہ بعدنماز مغربین امام بارگاہ انچولی میں علامہ خورشید عابد نقوی مزید پڑھیں

ورجن اٹلانٹک

برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک کا 10 دسمبر سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا اعلان

کراچی (لاہورنامہ)برطانوی ایئر لائن نے 10 دسمبر سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں ایئر لائن انتظامیہ کی جانب سے پروازوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق

سینیٹر سراج الحق کا منصورہ میں سیاسی ،انتخابی اور تربیتی ورکشاپ سے خطاب

لاہور (لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک میں ایک طویل عرصے سے مالی،سیاسی، نظریاتی کرپشن ہے۔ ہر طرح کی کرپشن پہلے بھی تھی اور اب بھی ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی. کرپشن مزید پڑھیں

سپیکر چودھری پرویزالٰہی

سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے سینیٹر کامل علی آغا اور چودھری سلیم بریار کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی و صدر پاکستان مسلم لیگ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا اور سینئر نائب صدر پنجاب چودھری سلیم بریار نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں بلدیاتی انتخابات، مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

چودھری شجاعت حسین سے مولانا فضل الرحمن کی اے پی سی سے پہلے اہم ملاقات

لاہور/اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات غیر سیاسی تھی، ملاقات کے دوران سیاست کے سوا ہر موضوع پر مزید پڑھیں

فواد چوہدر ی

نوازشریف سزا یافتہ مجرم ہیں ،واپس آئیں اور پلی بار گین کریں ، فواد چوہدر ی

لاہور (لاہورنامہ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف سزا یافتہ مجرم ہیں ،واپس آئیں اور پلی بار گین کریں ، اٹھارہویں ترمیم میں مسائل ہیں ،ان کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ۔ وفاقی مزید پڑھیں

مری ایکسپریس وے پر خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں 5 نوجوان گرفتار

راولپنڈی (لاہورنامہ) مری ایکسپریس وے پر کار سوار خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں 5 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق خاتون نے فون پر شکایت کی تھی کہ گاڑی سوار 5 افراد مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

عمران خان نے ترقی یافتہ، روشن اور پرامن پاکستان کی بنیاد رکھ دی، میاں اسلم اقبال

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے کیمپ آفس میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں، کھلی کچہری لگائی اور لوگوں کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کیں۔ صوبائی وزیر مزید پڑھیں

علامہ ضمیر اختر نقوی

معروف شیعہ اسکالر ، عا لم دین علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کرگئے

کراچی(لاہورنامہ) معروف اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ضمیراختر نقوی کے پرسنل اسسٹنٹ نے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں