میجرراجہ عزیزبھٹی شہید

میجرراجہ عزیزبھٹی شہید نشان حیدر کا55واں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا گیا

لاہور ( لاہورنامہ)میجرراجہ عزیزبھٹی شہیدنشان حیدرکا55واں یوم شہادت گزشتہ روز منایا گیا ۔ میجرراجہ عزیزبھٹی شہید1928ء میں ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے اور1947ء میں آزادی سے پہلے پاکستان آگئے اورضلع گجرات کے ایک گائوں میں سکونت اختیارکی۔ 1950ء میں انہوں مزید پڑھیں

ڈینگی کے کیسز کی روک تھام

شہرمیں بڑھتے ہوئے ڈینگی کے کیسز کی روک تھام کیلئے شہری احتیاطی تدابیر کو اپنائیں۔

لاہور (لاہورنامہ) پی ایچ اے کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک جیلانی پارک گیٹ نمبر 4 سے 1 تک کی گئی ۔ ڈینگی آگاہی واک کی قیادت چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی ، وی سی پی ایچ اے مزید پڑھیں

اے ایس آئی نے

تھانہ گارڈن ٹائون میں تعینات اے ایس آئی نے سر میں گولی مارکر زندگی کاخاتمہ کر لیا

لاہور ( لاہورنامہ) پولیس اسٹیشن گارڈن ٹائون میں تعینات اے ایس آئی نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ، شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے ۔ اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں

آرمی چیف سے کمانڈر امریکی سینٹ کام

آرمی چیف سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ملاقات،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرگفتگو

راولپنڈی(لاہورنامہ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے ملاقات کی. جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے ترجمان مزید پڑھیں

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں رجسٹرار کے واحد عہدے پر ریکروٹمنٹ کا عمل جاری

لاہور (لاہورنامہ) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں گریڈ 20 کے رجسٹرار کے واحد عہدے پر ریکروٹمنٹ کا عمل جاری ہے۔ تاہم یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے جو اشتہار دیا گیا ہے۔اس میں رولز کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات مرتب کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات مرتب کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پسے ہوئے طبقات کی فلاح اور پس ماندہ علاقوں کی ترقی کے ایجنڈے پر گامزن ہے، مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کا لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا دورہ ،سیکیورٹی انتظامات بہترکرنے کی ہدایت

لاہور (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پرشہریوں کے تحفظ اور سہولت کیلئے پنجاب ہائی وے پٹرول اور سپیشل پروٹیکشن یونٹ کی ٹیمیں سیکیورٹی فرائض کیلئے تعینات کر دی گئیں ہیں جو مزید پڑھیں

قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

کراچی (لاہورنامہ) بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72 ویں برسی جمعہ کو عقیدت و احترام سے منائی گئی ، برسی کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلی مزید پڑھیں

عباس حسن

موٹرویز پر روڈ یوزرز کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین تر جیح ہے، عباس حسن

لاہور(لاہورنامہ) موٹرویز پر روڈ یوزرز کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین تر جیح ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا . موٹروے پولیس کی اضافی گاڑیا ں اور نفری کو موٹرویز پر تعینات کر دیا گیا مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

سانحہ گجر پورہ کے مجرموں کو سرعام کوڑوں کی سزا دی جائے، چودھری شجاعت حسین

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موٹروے پر خاتون کی عصمت دری کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو چاہئے کہ زیادتی میں ملوث افراد کا یقین ہونے مزید پڑھیں