جمشید اقبال چیمہ

اپوزیشن کی انتخابات کی معصومانہ خواہش سیاسی نعرے کے سوا کچھ نہیں، جمشیداقبال چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اپنے اپنے مفادات ہیں اس لئے ان کا ایک نقطے پر متفق ہونا ممکن دکھائی نہیں دیتا ، آج اپوزیشن کی مزید پڑھیں

عمران خان

موجود حکومت شفاف معاہدو ں اورعوام کی پائی پائی کا استعمال یقینی بنائے گی، عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیرِ اعظم عمران خان نے حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور میٹرو منصوبے کے حوالے سے کیے جانے والے معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجود حکومت شفاف معاہدو ں اور عوام کی ایک ایک مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

آل شریف کا پتلی گلی سے نکلنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زورلگایا جارہاہے، مسرت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و ممبرگڈگورننس کمیٹی مسرت جمشیدچیمہ نے کہا ہے کہ پانامہ رانی کے چہر ے سے نقاب اتررہے ہیں اور ان کی حقیقت قوم کے سامنے آرہی ہے ، اس وقت آل شریف کا مزید پڑھیں

شیخ رشید

فضل الرحمان سے لیکر بلاول تک سب آرمی چیف سے تنہائی میں ملاقات کر چکے ، شیخ رشید

فیصل آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے لیکر بلاول زرداری تک سب آرمی چیف سے تنہائی میں ملاقات کر چکے ، مولانافضل الرحمان بھی آرمی چیف سے ون آن ون مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب انعام غنی کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ، شہر کے مختلف مقامات کا جائزہ لیا

لاہور (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ سیف سٹی جدید پولیسنگ کے اصولوں کے مطابق ٹریفک مینجمنٹ اور کرائم کنٹرول کے حوالے سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شاہکار منصوبہ ہے، جسے شہریوں کی جان و مال مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی. جس میں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

میاں صاحب نے دھواں دار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں،شاہد خاقان عباسی

کراچی (لاہورنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میاں صاحب نے دھواں دار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، سارا پاکستان جانتا ہے کہ یہ حکومت کیسے اقتدار میں آئی ہے۔ مزید پڑھیں

بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمپئین شپ

بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمپئین شپ کا آغاز 29 ستمبر کوہوگا

کراچی (لاہورنامہ) نیشنل بینک کے سینئر نائب صدر جاوید اشرف نے کہا کہ پاکستان اسنوکر کھیل کی سرزمین ہے اور پاکستانی قوم قابل رشک ریکارڈ سے لطف اندوز ہوتی ہے. انہوں نے مزید کہاکہ نیشنل بینک کے صدرعارف عثمانی کھیلوں مزید پڑھیں

سرخ مرچوں کے استعمال سے

سرخ مرچوں کے استعمال سے عمر میں 10 سال تک کا اضافہ

کراچی (لاہورنامہ) ماہرین نے کہاہے کہ سرخ مرچوں کے استعمال سے انسان کی عمر میں 10 سال تک کا اضافہ ہوتا ہے۔ لائبریری آف سائنس جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سرخ مرچوں کا باقاعدہ استعمال عمر میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمن کو نیب نوٹس بھیجے جانے کی مذمت

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کو نیب نوٹس بھیجے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نیب کے ذریعے اپوزیشن کے سیاست دانوں کو مزید پڑھیں