گورنر پنجاب

اپوزیشن ملکی ترقی کو بر یک لگانے کیلئے منفی پراپیگنڈا کر رہی ہے، گورنر پنجاب

لاہور (لاہورنامہ) گور نر پنجاب نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ہونیوالی پہلی آن لائن انٹر نیشنل پنجابی کانفر نس میں شرکت کی۔ کانفرنس میں بھارت سمیت مختلف ممالک سے بھی پنجابی کے فروغ کیلئے کام کر نیوالی شخصیات مزید پڑھیں

روٹی کی قیمت

لاہور، کامیاب مذاکرات کے بعد نان بائیوں کا روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(لاہورنامہ) ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد فی الحال روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حکومت ذہنی طور پر گوجرانولہ کے جلسے کا شکار ہوچکی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور ( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے ذہنوں میں گوجرانولہ کا جلسہ نہیں نکل رہا ، حکومت کے اجلاسوں میں اپوزیشن جماعتوں کا گوجرانولہ کا جلسہ ایجنڈے ہوتا ہے،حکومت مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

گیارہ جماعتیں اپنی جلسی کی کامیا بی کیلئے گلی محلو ں میں عوام کو شرکت کیلئے منتیں کررہی ہیں

لاہور (لاہورنامہ) مرکزی رہنما پی ٹی آئی ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ 16اکتو بر کو اپوز یشن 16 سو لو گ بھی اکٹھے نہیں کر سکے گی، وزیراعظم عمران خان کے مزید پڑھیں

کےمفرور ملزم عابد علی کو گرفتار

انویسٹی گیشن پولیس نے موٹر وے زیادتی کیس کےمفرور ملزم عابد علی کو گرفتار کر لیا

لاہو ر (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی کے حکم پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شہزادہ سلطان کی سربراہی میں تشکیل دی جانے والی سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے موٹر وے زیادتی کیس کے مفرور ملزم عابد مزید پڑھیں