پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی کوئی سمری نہیں بھیجی ، اوگرا

اسلام آباد (لاہور نامہ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی۔ ترجمان اوگرا کے مطابق میڈیا پر چلنے والی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان ، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں تین جوان شہید جبکہ 2 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی(لاہور نامہ) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد بھی مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ مزید پڑھیں

لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن

لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن سے تعمیرات کے شعبے میں بہتری آئی، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیر اعظم عمران خان نے لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کے ضمن میں ڈیٹا کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن سے تعمیرات کے شعبے میں بہتر منصوبہ بندی مزید پڑھیں

شبلی فراز

پی ڈی ایم کے 19جنوری کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں، مولانا کو حلوہ دینگے، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اسلام آباد میں احتجاج پر پابندی نہیں، حکومت اپوزیشن کے مجوزہ احتجاج کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی، مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

صفائی کے اقدامات کا جائزہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر اسلم اقبال کی ملاقات، صفائی کے اقدامات کا جائزہ

لاہور (لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے ملاقات کی- چیف ایگزیکٹو آفیسر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عمران علی بھی اس موقع پر موجود تھے -ملاقات مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو منشیات سے پاک بنانے کا پروگرام تشکیل

لاہور (لاہور نامہ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو منشیات سے پاک کیمپس پروگرام وزارت انسداد منشیات، چیمپس (چینجنگ ہارٹز اینڈ مینڈز پاکستان) اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے. جس کی تائید یونیورسٹی آف سسیکس یوکے نے مزید پڑھیں

بابراعظم بہت بہترین کھلاڑی

بابراعظم بہت بہترین کھلاڑی ہیں امید ہے وہ مستقبل میں مزید ترقی کریں گے، شعیب ملک

مکوآنہ/ جڑانوالہ (لاہور نامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابراعظم بہت بہترین کھلاڑی ہیں، امید ہے وہ مستقبل میں مزید ترقی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہر انسان میں صلاحیتیں ہوتی ہیں ان مزید پڑھیں

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے اعصام الحق اور عقیل خان لاہور سے میلبورن روانہ

لاہور( لاہور نامہ )آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے اعصام الحق اور عقیل خان لاہور سے میلبورن روانہ ہوگئے۔ قومی ٹینس سٹار اعصام الحق ڈبلز ایونٹ بوسنیا کے برک کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دیںگے ۔عقیل خان ہٹنگ مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

پاناما پیپرز اور براڈشیٹ نے کرپٹ مافیا کے کالے دھن کو آشکار کردیاہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پاناما پیپرز اور براڈشیٹ نے کرپٹ مافیا کے کالے دھن کو آشکار کردیاہے۔ انہوں نے کہاکہ پاناما پیپرز اور براڈشیٹ نے کرپٹ مافیا کے کالے دھن کو آشکار مزید پڑھیں

پاکستان اور آذر بائیجان کا مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستان اور آذر بائیجان نے کرونا عالمی وبائی چیلنج کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرونا عالمی وبا مزید پڑھیں