شہباز شریف فیملی کیس

شہباز شریف فیملی کیس، منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت25جنوری تک ملتوی

لاہور( لاہورنامہ)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت25جنوری تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے شہباز فیملی کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ریمارکس دئیے کہ مجھ سے بے شک 25سال کی تاریخ لے مزید پڑھیں

آصف زرداری

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس ،آصف زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظور

اسلام آباد (لاہورنامہ)احتساب عدالت اسلام آباد نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی ۔ بدھ کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے مزید پڑھیں

وفات پانیوالے افراد کی جائیداد

وفات پانیوالے افراد کی جائیداد کی قانونی ورثاکو 15روز میں منتقلی کا آسان ترین نظام وضع

اسلام آباد(لاہورنامہ) حکومت نے وفات پا جانے والے کسی بھی پاکستانی شہری کے ورثا کو جائیداد کی قانونی طریقے سے منتقلی کے لئے آسان ترین نظام وضع کر دیا ہے. جس کے تحت متوفی کے قانونی ورثاکو جائیداد کی منتقلی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حکمران قومی خزانے سے کمیشن مانگتے پکڑے گئے، مریم اورنگزیب

لاہور( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت گرچکی ہے ، قومی خزانے سے کمیشن مانگتے ہوئے پکڑے گئے، چینی، آٹا سب چوری کرا دیا، نااہل ٹولہ ملک پر مسلط ہے۔ مریم مزید پڑھیں

چوہدری برادران

نیب کا چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کرنے کا اعلان

لاہور ( لاہورنامہ)قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے، لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی رپورٹ کے بعد چوہدری برادران کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں۔ لاہور مزید پڑھیں

جوبائیڈن نم آنکھوں

جوبائیڈن نم آنکھوں کے ساتھ اپنے گھرکو الوداع کہہ کر ایوان صدرپہنچے

واشنگٹن (لاہورنامہ)امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن دلاویر کے مقام پر واقع اپنی رہائش گاہ سے بدھ کے روز ایوان صدر کے لیے روانہ ہوئے۔ میڈیاپورٹس کے مطابق انہوں نے ایوان صدر کے لیے روانگی سے قبل اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اپوزیشن جماعتیں اپنی حیثیت منوانے کیلئے جتن کر رہی ہیں،جمشید اقبال چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی سیاست تنزلی کی اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ اب انہیں ایک دوسرے کا کندھا استعمال کرنا پڑ رہا ہے ، مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

اگر پی ڈی ایم کا بیانیہ ناکام ہے تو ترجمانوں کے اجلاس کیوں بلائے جاتےہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور( لاہور نامہ) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خادمہ جی اگرپی ڈی ایم کا بیانیہ ناکام ہے تو جعلی وزیر اعظم روزانہ ترجمانوں کے اجلاس کیوں بلاتے ہیں؟، راجکماری نے جعلی وزیراعظم کی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی، میرٹ بیسڈ پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد(لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء کے داخلوں کے پہلے مرحلے میں پیش ہونے والے میرٹ بیسڈ)فیس ٹو فیس(تعلیمی پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔ اس مرحلے میں فیس ٹو فیس پڑھائے جانے والے مختلف مضامین مزید پڑھیں

ثناجاوید

میرے جیسے بہت سے فنکار نعمان اعجاز کی فن اداکاری پر رشک کرتے ہیں، ثناجاوید

لاہور(لاہورنامہ)ناموراداکارہ ثناجاویدنے کہا ہے کہ میں سینئر ادکار نعمان اعجازکی سب سے بڑی مداح ہوں، نجی ٹی وی سے آن ائیر ڈرامہ سیریل ”ڈنک ”میں نعمان اعجاز کے ساتھ کام کررہی ہوں جس میں وہ اپنے فن کی بلندیوں پر مزید پڑھیں