حکومتی ٹیم کے مذاکرات کامیاب

حکومتی ٹیم کے مذاکرات کامیاب ، سانحہ مچھ میں شہید کان کنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ(لاہورنامہ)حکومتی ٹیم کے کامیاب مذاکرات کے بعد سانحہ مچھ میں شہید کان کنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزارہ برادری کے منتظمین سے حکومتی ٹیم کے مذاکرات کامیاب کے بعد شہدا کے ورثا نے تدفین کی اجازت دی تھی،کوئٹہ مزید پڑھیں

ٹرینوں کی روانگی

ٹرینوں کی روانگی میں گھنٹوں تاخیر سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان ریلوے کا ٹرین آپریشن گزشتہ روز بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار رہا ۔ لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی42 ڈائون قراقرم ایکسپریس تین گھنٹے ،لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی34 ڈائون پاک بزنس ایکسپریس چھ گھنٹے ، آج مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

نام نہاد بادشاہ سلامت جیت گئے اور ہزارہ برادری کی گیارہ متیں ہارگئی،عظمیٰ بخاری

لاہور ( لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نام نہاد ریاست مدینہ کے بادشاہ سلامت جیت گئے اورہزارہ برادری کی گیارہ متیں ہارگئی ، حکمران طبقے نے بے حسی،فرعونیت اور ہٹ دھرمی کی تمام مزید پڑھیں

بادامی باغ کو بزنس سنٹر

بادامی باغ کو بزنس سنٹر بنانے کا حتمی فیصلہ، 24 ارب 97 کروڑ روپے کا تخمینہ

لاہور ( لاہورنامہ)بادامی باغ کو بزنس سنٹر بنانے کا حتمی تخمینہ فائنل کرلیا گیا، بادامی باغ اور لاری اڈے پر بزنس سنٹر بنانے کے لئے 24 ارب 97 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور اس سنٹر سے 55 مزید پڑھیں

علی ظفر

علی ظفر ایشیاء کے خوبصورت مردوں میں شامل، ایسٹرن آئی میگزین

کراچی(لاہورنامہ) پاکستان کے گلوکارو اداکار علی ظفرایشیا کے خوبصورت مردوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکارواداکارعلی ظفر نے اپنے نام ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اداکاری و گلوکاری میں تو وہ اپنا بہترین مقام بنا چکے مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار سلطان راہی

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو بچھڑے 25 برس بیت گئے، نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

کراچی (لاہورنامہ)فلم ‘مولا جٹ’ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی نے 1938 میں بھارتی شہر سہارن میں آنکھ مزید پڑھیں

فیروز خان, ہانیہ

ہانیہ اچھی دوست ہیں، رومانوی تعلقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، فیروز خان

کراچی (لاہورنامہ)یکم دسمبر 2020 کو سوشل میڈیا پیجز ،یوٹیوب چینلز پر خبریں وائرل ہوئی تھیں کہ اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے سلطان کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ بعض خبروں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں میں علیحدگی مزید پڑھیں

سعدیہ سہیل رانا

گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ قابل تحسین ہے، سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لاہورنامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے . جس میں کہا گیاہے کہ پنجاب کا یہ مقدس ایوان قرار دیتا ہے کہ گائیڈڈ مزید پڑھیں

اورنج لائن ٹرین

اورنج لائن ٹرین کو 35 لاکھ یونٹس استعمال کرنےپر لیسکو کا 9 کروڑ 72 لاکھ روپے کا بل

لاہور(لاہورنامہ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے اورنج لائن ٹرین کو صرف ایک ماہ میں 35 لاکھ یونٹس استعمال کرنے پر 9 کروڑ 72 لاکھ روپے کا بل جاری کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق اورنج لائن ٹرین کو دو جی مزید پڑھیں