پنجاب اسمبلی کی خواتین اراکین کی ملاقات

وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے پنجاب اسمبلی کی خواتین اراکین کی ملاقات

لاہور (لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے آج وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب اسمبلی کی خواتین اراکین نے ملاقات کی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض، طلعت فاطمہ نقوی اور زینب عمیر شامل مزید پڑھیں

کوہ پیماﺅں کی تلاش

کوہ پیماﺅں کی تلاش، فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا

سکردو(لاہور نامہ) محمد علی سدپارہ سمیت 2کوہ پیماﺅں کی تلاش کے لیے فضائی آپریشن خراب موسم کے باعث روک دیا گیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اوران کے دوغیرملکی ساتھی تاحال لاپتہ ہیں۔ مزید پڑھیں

لونگ گواچ, فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کا اپنا ‘لونگ گواچ’ چکا، یہ لانگ مارچ کیا کریں گے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ پی ڈی ایم ٹولے کیلئے ڈرانا خواب ثابت ہوگا، اپوزیشن کا اپنا ‘لونگ گواچ’ چکا ہے، یہ لانگ مارچ کیا مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

ڈاکٹر بابر اعوان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ، سپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

چینی سفیر کی چیئرمین واپڈا سے ملاقات

چینی سفیر کی چیئرمین واپڈا سے ملاقات، واپڈا منصوبوں کی تعمیر میں چینی معاونت پر تبادلہ خیال

لاہور (لاہور نامہ)پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ (Nong Rong) نے آج چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں واپڈا منصوبوں کی تعمیر میں چینی معاونت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کمسن گھریلو ملازمہ

لاہور،کمسن گھریلو ملازمہ کی تشدد سے ہلاکت پر2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار

لاہور(لاہور نامہ) اقبال ٹاون پولیس نے 12 سالہ گھریلو ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق نواں کوٹ شیخوپورہ کی 12 سالہ مصباح لاہور کے علاقے نرگس مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو 2018 میں جو ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو 2018 میں جو ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟، جب حکومت بے شرم ہو جائے، مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سیاسی دوکان چمکانے کیلئے اداروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف تذبذب کا شکار ہے جبکہ ہم نے آئین کی تشریح کے لیے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

وکلا ہنگامہ آرائی، اسلام آباد ہائی کورٹ

وکلا ہنگامہ آرائی، اسلام آباد ہائی کورٹ بند، سپریم کورٹ کی سیکیورٹی میں اضافہ

اسلام آباد(لاہور نامہ) وکلا کی جانب سے کی گئی ہنگامہ آرائی کے بعد دوسرے روز بھی اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیں بند رہیں جب کہ سپریم کورٹ کی سیکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

احسن اقبال

صدارتی آرڈیننس کیخلاف فریق بنیں گے ،عدالت پر دبا ئوڈالنے کی کوشش ہے، احسن اقبال

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے صدارتی آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو تہائی اکثریت نہ ہونے پر آرڈیننس کا اجرا ء جہالت کی انتہا ہے، یہ عدالت مزید پڑھیں