احساس کفالت پروگرام شفاف ہے، کوئی اس پر انگلی نہیں اٹھا سکتا،عمران خان

راولپنڈی (لاہور نامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام شفاف ہے، کوئی اس پر انگلی نہیں اٹھا سکتا،حکومت کا فرض ہوتا ہے کمزور طبقے کی مدد کرے،لبنان میں رقم کی غیرمنصفانہ تقسیم کے باعث لوگ مظاہرہ کر مزید پڑھیں

کم وسائل

کم وسائل میں رہ کر وسیع بنیادوں پر فلاحی کام کرنے والے لوگ ملکی سرمایہ ہیں، یاور بخاری

لاہور (لاہور نامہ) صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر سید یاور عباس بخاری نے غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عامر محمود نے صوبائی وزیر کو ادارے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ سید یاور مزید پڑھیں

احسن اقبال کی بریت

سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس ،احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر نیب سے جواب طلب

اسلام آباد (لاہور نامہ)احتساب عدالت اسلام آباد نے سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا جبکہ سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرکار مکمل طور پر مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ

اسلام آباد میں احتجاج، سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

اسلام آباد(لاہور نامہ) پولیس نے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر دھاوا بول دیا جس سے شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی۔تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے سرکاری ملازمین اور وفاقی وزرا کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

فارن سروس اکیڈمی، افسران کی استعداد کار کو بڑھانامیری اولین ترجیحات ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فارن سروس آف پاکستان ، ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے ادا کی جانیوالی خدمات کی گرانقدر اور پر وقار میراث ہے ،فارن سروس اکیڈمی کے ذریعے افسران مزید پڑھیں

شہباز شریف

لندن کی عدالت سے مجھے انصاف ملا، امید ہے احتساب عدالت سے بھی انصاف ملے گا’ شہباز شریف

لاہور(لاہور نامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت سے مجھے انصاف ملا ہے امید ہے احتساب عدالت سے بھی انصاف ملے گا۔ احتساب عدالت لاہور کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ ریفرنس مزید پڑھیں

وائس چانسلر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات

اسلام آباد (لاہور نامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ، خالد خورشیدسے گذشتہ روز اُن کے دفتر میں ملاقات کی اوراُن کو یونیورسٹی کی طرف سے گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں

نامعلوم افراد

گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے دو خواجہ سراو ں کو قتل کر دیا

لاہور(لاہور نامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک توجہ دلاﺅ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس کے مطابق گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ

لاہور( لاہور نامہ)سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے دو قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے جبکہ مزید پڑھیں