کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر ثقافتی ورثہ اور تصویری نمائش کی تقریب

اسلام آباد( لاہور نامہ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سے کوئی بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے اور نئی امریکی انتظامیہ سے امید ہے کہ وہ زمینی حقائق کو نظر انداز کرنا بند مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

پی ڈی ایم کے پاس محدود آپشنزنہیں، وقت پر پتے شو کریں گے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم پر چور ڈاکو یا غدار کا نعرہ لگا، جب حکومت جاتی ہے اس کے ساتھ ساری گرد بھی رخصت ہو جاتی ہے، اپوزیشن مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی، وزیراعظم عمران خان سے سرکاری ملازمین سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے ملاقات کی جس میں شیخ رشید، پرویز خٹک اور علی مزید پڑھیں

ملک بھرمیں احساس کفالت کا 70 فیصد ڈیجیٹل سروے مکمل ہوچکا ہے، ثانیہ نشتر

لاہور (لاہورنامہ)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ اس وقت پورے ملک میں احساس کفالت کا ستر فیصد سروے مکمل ہوچکا ہے، احساس سروے ڈیجیٹل اور اس کا ڈیٹا چوری ہونے کا خدشہ نہیں ہے، مزید پڑھیں

آفتاب احمد خان شیرپائو

آفتاب احمد خان شیرپائو کا شہید حیات محمد خان شیرپائو کی برسی کے موقع پر جلسہ سے خطاب

پشاور(لاہور نامہ) قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپائو نے پختونوں میں بڑھتی ہوئی احساس محرومی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صوبے کے حقوق کے تحفظ اور پختونوں کے مسائل مزید پڑھیں

5G ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ

پی ٹی سی ایل گروپ کا 5G ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ

اسلام آباد(لاہور نامہ) پاکستان میں مواصلاتی رابطوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے ملک کے سب سے بڑے ٹیلی کام اداروں میں سے ایک پی ٹی سی ایل گروپ نے اسلام آباد میں اپنے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

کورین حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی احسن انداز میں دیکھ بھال کر رہی ہے، چودھری شجاعت حسین

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان میں کوریا کے سفیر مسٹر شو سنگ پیو Mr. Suh Sangpyo نے اپنی اہلیہ محترمہ من سن مزید پڑھیں

لاہور پولو کلب

لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پینٹیرا انرجی ایبک پولو کپ 2021ء میں میچز کا انقعاد

لاہور (لاہور نامہ)لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پینٹیرا انرجی ایبک پولو کپ 2021ء کے تیسرے دن ٹیم ری ماؤنٹس نے مین فائنل جبکہ کولونی پولو ٹیم نے سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تاریخی پینٹیرا انرجی یبک پولو کپ 2021ء مزید پڑھیں

قرآن و سنت کی پیروی

مسلم اُمہ کے تمام مسائل کا حل قرآن و سنت کی پیروی میں ہے، میاں ذکر اللہ مجاہد

لاہور(لاہور نامہ) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ قرآن کو دیکھنا، سننا، پڑھنا، سیکھنا، سیکھانا اور سمجھنا نیکی ہے۔قرآن سے محبت اور اس پر عمل دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ مسلم مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن 3مارچ کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (لاہور نامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات کے لیئے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی۔ انتخابی پروگرام کے مطابق امیدواران کاغذات نامزدگی 12اور 13فروری مزید پڑھیں