چودھری پرویزالٰہی

سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے انڈونیشیا کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور(لاہور نامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے انڈونیشیا کے سفیر ایڈم مل ورمین ٹوگیو Mr. Adam Mulawarman Tugio نے وفد کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر موجود ملکی سیاسی صورتحال، کورونا سے مزید پڑھیں

نامعلوم افراد

عمران خان کی کاوشوں کے نتیجے میں سری لنکا میں مسلمانوں کی میتوں کی تدفین کا مسئلہ حل

لاہور(لاہور نامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں کے مزید پڑھیں

خصوصی دعوت

حمزہ شہباز بلاول بھٹو کی خصوصی دعوت پر منگل کو اسلام آباد جائینگے

لاہور(لاہور نامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکی خصوصی دعوت پر آج بروز ( منگل ) کو اسلام آباد جائیں گے اور پی ڈی ایم رہنمائو ں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آئین کے مطابق، آئینی ترمیم کرانا پارلیمنٹ کا کام ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)الیکشن کی شفافیت کی علمبردار رہی ہے، اکثریت ہونے کے باوجود ہمارا ووٹ چوری کیا گیا،فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں، آئین کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہی ہوں گے

اسلام آباد (لاہور نامہ)سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے مطابق خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں گے۔ پیر مزید پڑھیں

پیدائشی ٹیکہ

جنرل ہسپتال میں نومولود بچوں کو پیدائشی ٹیکہ لگائے بغیر ڈسچارج نہ کرنے کی مہم کامیاب

لاہور (لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن حکومت پنجاب کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال کے لیبر روم میں نو مولود بچوں کو پیدائشی ٹیکہ لگائے بغیر ڈسچارج نہ کرنے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (لاہور نامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے، پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس، ایم ایس سی، ایم پی اے/ ایم بی اے، مزید پڑھیں

با اثر ناجائز قابضین سے واگزار

جنگلات کی 16 کروڑ سے زائد مالیت کی 88 کنال اراضی با اثر ناجائز قابضین سے واگزار

گوجرانوالہ (لاہور نامہ) ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ رائے نعیم اللہ بھٹی کی ہدایت پر کی جانے والی کاروائی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن اینٹی کرپشن سیالکوٹ ضیاء اللہ نے دیگر افسران کے ہمراہ موضع وریو میں محکمہ جنگلات کی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کی رائے تاریخی ہے،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کی رائے تاریخی ہے،ووٹوں کیلئے منڈیاں لگانے والے مایوس ہونگے، سینیٹ انتخابات کےحوالے سےسپریم کورٹ کی رائےتاریخی ہے۔بیوپاریوں اورضمیروں کے مزید پڑھیں