بلاول بھٹو

عمران خان کی حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی کا طوفان لا رہا ہے،بلاول بھٹو

کراچی(لاہورنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 11.1 فیصد جبکہ سالانہ شرح 14.1 فیصد تک پہنچ چکی ہے، عمران خان کی حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی کا طوفان لا مزید پڑھیں

کرپشن کا ایک بھی سکینڈل

ہماری حکومت میں کرپشن کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے قومی وسائل کو ذاتی نمودو نمائش پر استعمال کیا، ماضی میں ہر روز کرپشن کی داستانیں منظر عام پر آتی تھیں، ہماری حکومت کا ایک بھی سکینڈل سامنے مزید پڑھیں

ناموس رسالت

وزیراعظم جس کام کی نگرانی کا کہتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، وزیراعظم کہتے مزید پڑھیں

خادم حسین

عید سے قبل کاروباری اداروں میں مکمل لاک ڈائون سے تجارتی سرگرمیاں متاثر ہونگی، خادم حسین

لاہور(لاہورنامہ)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ و ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے کورونا وباء کے باعث عید سے قبل کاروباری اداروں میں مکمل مزید پڑھیں

شگفتہ سجاد

فلاحی ریاست کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے دن رات کاوشیں جاری ہیں، شگفتہ سجاد

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف سمن آباد ٹائون حلقہ این اے 126کی صدر شگفتہ سجاد کی کاوشوں سے محکمہ بیت المال پنجاب کی جانب سے حلقے کے مستحق افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے ۔ مرکزی دفتر میں منعقدہ تقریب مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

سعودی عرب کے ساتھ ہمیشہ سے مضبوط برادرانہ تعلقات رہے ہیں، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ پاکستان اور سعودیہ کا دل ایک سا تھ دھڑکتا ہے،وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب پاک سعودیہ تعلقات کو مستحکم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا. مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے ‘ اسائنمنٹس مارکس’ ویب سائٹ پر فراہم کردئیے

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2020ء میں پیش کئے گئے میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل طلبہ کی امتحانی مشقوں کے حاصل کردہ نمبرات ویب سائٹ پر فراہم کردئیے۔ اِن پروگرامز میں داخل طلبہ کو ہدایت مزید پڑھیں