اینٹی قبضہ مافیا سیل کا اجلاس

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت اینٹی قبضہ مافیا سیل کا اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت اینٹی قبضہ مافیا سیل کا اجلاس آج کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ ایس ایس پی آپریشنز احسن سیف اللہ، ایس ایس پی ڈسپلن ندیم عباس، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بار ایسوسی ایشنز کو آزاد ہونا چاہئے، حکومت کی اس میں کوئی مداخلت نہ ہو، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ بار ایسوسی ایشنز کی سیاست آزادانہ ہونی چاہئے، حکومت کی اس میں کوئی مداخلت نہ ہو، انتخابات میں شفافیت کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ہم بلاامتیاز یونیورسل ویکسنیشن کیلئے کوشاں ہیں،یہ کٹھن مرحلہ ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم بلاامتیاز یونیورسل ویکسنیشن کیلئے کوشاں ہیں،یہ کٹھن مرحلہ ہے،ویکسین کی فراہمی کا اپنا ہدف حاصل کرلیں گے، افغان مہاجرین کی وسیع تر صورتحال اور حجم کے پیش مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ وفاقی فنڈز کو اپنی عیاشیوں پر خرچ کیا ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشیدچیمہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے تین سالہ دور کا تو حساب مانگا جاتا ہے لیکن کئی دہائیاں حکومتیں کرنے والے اپنے احتساب کیلئے تیار نہیں ، ماضی میں سندھ کو وفاق سے مزید پڑھیں

سیاحوں کی حفاظت

سیاحوں کی حفاظت کے لئے کیوائی، کاغان اور ناران میں بھی ویکسی نیشن سینٹرز قائم

مانسہرہ (لاہورنامہ)مانسہرہ میں سیاحت کے کاروبار اور سیاحوں کی حفاظت کے لئے کیوائی اور کاغان میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز قائم کردئیے گئے،منگل تک ناران میں بھی کورونا ویکسی نیشن سینٹر کام شروع کر دیگا۔ مانسہرہ کے عوام کے لئے مزید پڑھیں

بجلی بحران کی صورتحال سنگین

ملک بھر میں بجلی بحران کی صورتحال سنگین، شارٹ فال 5000میگا واٹ

اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر میں بجلی بحران کی صورتحال سنگین ہوگئی، مجموعی شارٹ فال 5000میگا واٹ تک پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا اور مجموعی شارٹ فال 5000 مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

پی ٹی آئی نے پنجاب میں تعلیم اور صحت کے شعبے کو برباد کر کے رکھ دیا ہے، حمزہ شہباز

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں عوام پر خرچ کرنے کے بجائے اقتدار کو اپنے خرچے پورے کرنے کے لئے استعمال کیا،تین سال ثبوت ہیں کہ عمران مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن لگوانے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی ، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ) ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی ۔ وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اوراین سی اوسی کے سربراہ اسد عمر نے کہاکہ انشاء اللہ ملک میں اب تک ہونے والی کورونا ویکسینیشن کی تعداد مزید پڑھیں