کامیاب جوان پروگرام

کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے قرضوں کی تقسیم، نوجوانوں میں 15ارب روپے کی تقسیم

اسلام آباد(لاہورنامہ) کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے قرضوں کی تقسیم کا عمل مزید تیز منصوبے کے تحت نوجوانوں میں 15ارب روپے کی تقسیم کا عمل مکمل کر لیا گیا. وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے بینکوں کو مبارکباد دی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

بلاول بھٹو اور مریم صفدر ٹیسٹ ٹیوب سیاستدان، آج کل ابو بچا ئومہم جاری ہے، فرخ حبیب

فیصل آباد(لاہورنامہ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول بھٹو اور مریم صفدر کو ٹیسٹ ٹیوب سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل این آر او لینے کیلئے ابو بچا ئومہم جاری ہے، ہفتہ کو مزید پڑھیں

دکھی انسانیت

.38برس دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی سسٹر کے اعزاز میں جنرل ہسپتال میں الوداعی تقریب

لاہور(لاہورنامہ) نرسیں فرنٹ فٹ پر رہ کر مریضوں کی خدمت کو اپنا ایمان سمجھتی ہیں اور ان کے ساتھ انسانیت کا رشتہ زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ نرسنگ ایک انتہائی مقدس پیشہ جودکھی انسانیت کی خدمت کا اعلیٰ ترین مزید پڑھیں

شہریوں میں ماسک تقسیم

کورنا کی چوتھی لہر کے پیش نظر آگاہی مہم کا افتتاح، شہریوں میں ماسک تقسیم

لاہو ر(لاہورنامہ) چالان کروائیں یا ماسک پہنیں، سٹی ٹریفک پولیس کی مال روڈ سے ماسک ویئرز آگاہی مہم کا افتتاح کر دیا، اس موقعہ پر سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے شہریوں میں ماسک تقسیم کئے، ان کا کہنا مزید پڑھیں

نالہ لئی میں طغیانی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ،رین الرٹ جاری

راولپنڈی(لاہورنامہ)اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 27ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث نالہ لئی میں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پھر سے لاک ڈائون کے متحمل نہیں ہوسکتے،پہلے سے زیادہ احتیاط برتنا ہوگی فردوس عاشق اعوان

لاہور(لاہورنامہ)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک اور عوام پھر سے لاک ڈائون جیسی پابندیوں کے متحمل نہیں ہوسکتے، کرونا وائرس کی چوتھی لہر سے بچائو کے لیے عوام کو پہلے مزید پڑھیں

امتحانات کا آغاز

پنجاب بھر میں انٹر ، میٹرک کے امتحانات کا آغاز ، چیئرمین لاہور بورڈ

لاہور(لاہورنامہ) صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انٹر اور میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا، لاہور میں امیدواروں کیلئے 462 امتحانی مراکز قائم کئے گئے جبکہ سینٹرز کے باہر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، چیئرمین لاہور بورڈ نے کہا مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ماضی کے حکمرانوں نے کشمیری عوام کے مفادات پر تجارت کو ترجیح دی، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے کشمیری عوام کے مفادات پر تجارت کو ترجیح دی، وزیراعظم کشمیر کے حقیقی وکیل ہیں، عمرا ن خان نے مودی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کشمیر مزید پڑھیں

شہباز شریف

اشیاضروریہ کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ جبکہ امپورٹڈ گاڑیاں سستی نا قابل قبول ہے، شہباز شریف

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریبوں اور عوام کے استعمال کی اشیاضروریہ کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے . مالی سال کے اختتام پر ایک سال مزید پڑھیں

معیشت کو اپنے پائوں

وزیر اعظم معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے پیشرفت کر ر ہے ہیں

اسلام آباد( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سابقہ حکومت ہمارے لئے تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ اور کرنٹ اکائونٹ خسارہ چھوڑ کر گئی، اپوزیشن مزید پڑھیں