حافظ طاہر اشرفی

جس کو ہمارا آئین اچھا نہیں لگتا وہ کسی اور ملک چلاجائے ،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم کے نمائندے خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہاہے کہ جس کو ہمارا آئین اچھا نہیں لگتا وہ کسی اور ملک چلاجائے ، ملکی مسلم و غیر مسلم قیادت نے پیغام پاکستان مزید پڑھیں

کورونا وائرس

مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف @MaryamNSharif کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد انھوں نے مزید پڑھیں

مسرت جمشید

ناکامیوں کے تسلسل کے بعدنواز ،مریم کومنفی بیانیے سے پیچھے ہٹنا پڑیگا، مسرت جمشید

لاہور( لاہورنامہ) ترجما ن پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام کے شدید رد عمل کے بعد نواز شریف اور مریم صفدرکو ہر صورت اپنے منفی بیانیے سے پیچھے مزید پڑھیں

سستا آٹا نایاب

سہولت بازاروں میں سستا آٹا نایاب ہونے کیخلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( لاہورنامہ) پنجاب کے سہولت بازاروں میں سستا آٹا نایاب ہونے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

ملک بھر میں یومیہ سب سے زیادہ 7لاکھ 78ہزار کورونا ویکسین لگائے جانے کا ریکارڈ

اسلام آباد (لاہورنامہ) ملک بھر میں یومیہ سب سے زیادہ 7لاکھ 78ہزار کورونا ویکسین لگائے جانے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ

جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ ،بجلی 21 پیسے فی یونٹ سستی ، آئندہ ماہ کے بلوں میں ریلیف

اسلام آباد (لاہورنامہ)جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 21 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ،صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں ریلیف ملے گا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا بجلی کمی کے حوالے سے اپنا تفصیلی مزید پڑھیں