سردار عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل سرگودھا کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل سرگودھا ڈویژن حسن انعام پراچہ نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال او ر ترقیاتی منصوبوں پربات چیت ہوئی۔ حسن انعام پراچہ نے پی مزید پڑھیں

بیگم صوفیہ عثمان

بیگم صوفیہ عثمان کی گورنمنٹ گریجوایٹ اپوا کالج آمد،شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودا لگایا

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی اہلیہ بیگم صوفیہ عثمان نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ گریجوایٹ اپوا کالج میں پودا لگایا۔ بیگم صوفیہ عثمان نے ربن کاٹ کر گرلز کالجز میں ”پلانٹ فارپاکستان ڈے“مہم کا باقاعدہ مزید پڑھیں

مون سون شجر کاری

پی ایچ اے کا جشن آزادی اور مون سون شجر کاری مہم پرجوش طریقے سے منانے کا فیصلہ

لاہور(لاہورنامہ)ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کاپی ایچ اے ہیڈ کواٹر میں تمام ڈائریکٹر ز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس کی صدارت ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے کرتے ہوئے افسران سے جشن آزادی مزید پڑھیں

چوہدری سرور

اپوزیشن کو بھی پتہ چل چکا ہے الیکشن اب 2023میں ہی ہونگے، چوہدری سرور

لاہور( لاہورنامہ)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ عوام اپوزیشن کے بیانیہ نہیں حکومتی بیانیہ کے ساتھ متحد کھڑی ہے۔پہلی بار اقتدار نہیں بلکہ ملک وقوم کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر کام ہورہا ہے۔انشا اللہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

انتخابی نتائج ایک بار پھر مسترد

آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج ایک بار پھر مسترد ،(ن)لیگ کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے ایک بار پھر25 جولائی کے انتخابی نتائج کو مسترد اور آزادکشمیر پاکستان بھر اور بیرون ملک بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے ذاتی طورپر آزادکشمیر کے مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان کی مستقبل کی تمام حکمت عملیوں کا انحصار افغانستان میں امن پر ہے، عمران خان

اسلام آ باد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں ، افغان رہنماوں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی افسوسناک ہے، پاکستان دنیا میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی بحرین کے وزیر داخلہ سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ

منامہ (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے منامہ میں بحرین کے وزیر داخلہ شیخ راشد بن عبداللہ الخلیفہ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور سیکورٹی و دفاعی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت مزید پڑھیں

حماد اظہر

پالیسی اجراء کے بعد الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت میں کمی آئی ہے ، حماد اظہر

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر برائے توانائی حماداظہر نے کہاہے کہ پالیسی اجراء کے بعد الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت میں کمی آئی ہے ،امید ہے اس سال پاکستان میں بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بننا شروع ہوں جاہیں گی، الیکٹرانک گاڑیوں کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں 5 پاکستانی فلموں کی نمائش بھی شامل ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں پانچ پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش بھی شامل ہے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ پاک چین سفارتی تعلقات مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

سیالکوٹ کی عوام نے وزیراعظم عمران خان کے نظریے کی بھرپور تائیدکی، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ مودی کے یاروں کی پاکستانی عوام کے دلو ں میں کو ئی جگہ نہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار احسن سلیم بریار کی کامیابی موجودہ حکومت مزید پڑھیں