بلاول بھٹو

عمران خان کی حکومت نے عوام کے روزگار پر ڈاکا ڈالا ہے،جیالے تیار رہیں، بلاول بھٹو

ٹنڈو الہ یار (لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عوام کے روزگار پر ڈاکا ڈالا ہے، نا اہل حکومت کا مزید پڑھیں

مونس الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے لاہور میں ملاقات کی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

چوہدری فواد

افغانستان کے حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں،فیصلے عقلمندی سے کرنے چاہئیں،چوہدری فواد

کراچی(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں،فیصلے طاقت کے بجائے عقلمندی سے کرنے چاہئیں، افغانستان میں اس وقت انخلاء اہم مسئلہ ہے،افغانستان میں انخلا کو نظرانداز کیا مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں مزید توسیع مل جائے گی، عبدالرزاق دائود

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں مزید توسیع مل جائے گی. اسوقت بھارت سے تجارت بند ہے، فی الحال ہماری ساری توجہ مغرب کی مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیر

غیر قانونی تعمیر،قبضے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں پر منشا بم کا بھتیجا گرفتار

لاہور(لاہورنامہ) لاہور پولیس کی شہریوں کو اسلحہ کے زور پر ہراساں کرکے ان کی زمینوں جائیداوں اور غیر قانونی تعمیرات کے ذریعے سرکاری املاک پر قبضہ کرنے والے بدمعاشوں اور مافیا کے خلاف مہم مسلسل جاری ہے۔ سربراہ لاہور پولیس مزید پڑھیں

بوسٹر ڈوز

کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوائیں 1270روپے میں، این سی او سی

اسلام آباد(لاہورنامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے چارجز مقرر کر دیے،این سی او سی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے فی خوراک 1270 مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈائون

لاہور سمیت پنجاب کے 11اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈائون میں 15ستمبر تک توسیع

لاہور(لاہورنامہ)حکومت پنجاب نے صوبے کے 11اضلاع میں جاری اسمارٹ لاک ڈائون میں 15ستمبر تک توسیع کر دی. پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جن اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈائون میں توسیع کی گئی ہے ان میں لاہور، مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اوورسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، اور انہوں نے ہمیشہ وطن کی آواز پر لبیک کہا ہے،عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہمارا ہر قدم ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان کی جانب اٹھ رہا ہے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے یورپی یونین، پاکستان فرینڈشپ فیڈریشن کے وفد نے یورپ مزید پڑھیں

فیاض الحسن

ہیش ٹیک ”بزدارحکومت کے شاندارتین_سال” ٹاپ ٹرنیڈ بن گیا، فیاض الحسن

لاہور( لاہورنامہ)صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کی جانب سے ہیش ٹیک ”بزدارحکومت کے شاندار تین _ سال” شروع کیے جانے کے تھوڑی دیر بعد ٹاپ پر آ گیا،ہزاروں کی تعداد میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

معیشت کی بہتری کیلئے روزانہ کی بنیادپراقدامات کیے جارہے ہیں،جمشید اقبال چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے سنجیدہ رہنما دبے الفاظ میں وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کی معاشی میدا ن میں کامیابیوں کو تسلیم مزید پڑھیں