بلاول بھٹو

اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد کی بنیاد پر سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرسکتی ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو فوجی قیادت کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد کا ہتھیار استعمال کرکے سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرسکتی ہیں،کٹھ پتلی مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں

عمران خان سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری پر گفتگو کی گئی ۔ وفد سی ای او ایزی پری فیبریکیٹڈ ہومز پرائیویٹ لمیٹڈ، مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت تھانوں کے امور میں بہتری اور جرائم کی روک تھام بارے محکمانہ اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ تھانہ پولیسنگ کی بنیادی اکائی ہے جسے شہریوں کیلئے حقیقی معنوں میں ریلیف سنٹر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے اوراس سلسلے میں سپر وائزری افسران مزید پڑھیں

ججز تقرری

ججز تقرری میں وکلا کے احتجاج کے اصل محرکات سمجھ نہیں آرہے، چیف جسٹس

اسلام آ باد (لاہورنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آتا بار کونسلز کی ججز تقرری میں احتجاج کے پیچھے اصل محرکات کیا ہیں ، بار کونسلز اور وکلا کے لیے اب بھی دروازے مزید پڑھیں

شہباز شریف

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات سے (ن)لیگ کی کامیابی ایک نئی صبح کا آغاز ہے ،شہباز شریف

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ملک بھر سے مسلم لیگ (ن) کی کامیابی ایک نئی صبح کا آغاز ہے ، خاص مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

کپتان اور پی ٹی آئی کو اعتماد کا ووٹ دینے پر عوام کا شکریہ، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ کپتان اورپی ٹی آئی کواعتماد کا ووٹ دینے پر عوام کا شکریہ،کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پی ٹی آئی نے واضح کامیا بی مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی پہلی پرواز افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد کابل پہنچ گئی

کابل(لاہورنامہ) افغانستان میں نئی حکومت کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی، سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہا کہ پرواز کا مقصد پاکستان اور افغانستان میں خیر سگالی کو فروغ دینا ہے۔ مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

بھارت امن کا سب سے بڑا دشمن اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے، چوہدری محمد سرور

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں اور امن کا سب سے بڑا دشمن اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے، پاکستان آج بھی امن کیساتھ مگر بھارت امن دشمنوں اور دہشت گردوں کیساتھ کھڑا مزید پڑھیں

رمیز راجہ

رمیز راجہ آئندہ تین سال کے لیے پی سی بی کے 36ویں چیئرمین بن گئے

لاہور(لاہورنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے رکن رمیز راجہ بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 36ویں چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں،وہ آئندہ تین سال کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا میڈیا کے ساتھ مل کر راستہ روکیں گے ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پارٹی کو پوری حزبِ اختلاف کے ساتھ میڈیا کے احتجاج میں شمولیت کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں