رانا ثناء اللہ

پارٹی کو گراس روٹ لیول تک لیکرجا ناچاہتے ہیں ، رانا ثناء اللہ

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ پارٹی کو گراس روٹ لیول تک لیکرجانا چاہتے ہیں ،(ن) لیگ کو ہرانے کے لئے مذہبی تنظیموں کو سامنے لایا گیا، ہم تمام سیاسی جماعتوں کو منظم دیکھنا مزید پڑھیں

رکشہ ڈرائیوروں

جرمانے کرکے غریب رکشہ ڈرائیوروں کا معاشی قتل کیا جارہاہے، حاجی رفاقت

لاہور(لاہورنامہ)عوامی رکشہ یونین پاکستان کے مرکزی صدر حاجی رفاقت، سیکرٹری جنرل ذیشان اکمل، لاہور کے صدر وارث جوئیہ اور سیکرٹری جنرل لاہور اعظم چٹا نے کہا ہے کہ ایل ٹی سی کا کام عوام کو سستی سفری سہولیات مہیا کرنا مزید پڑھیں

عبد الرزاق دائو

سام سنگ الیکٹرانکس کراچی میں ٹی وی لائن اپ پلانٹ قائم کرے گا،عبد الرزاق دائو

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہاہے کہ سام سنگ الیکٹرانکس کراچی میں ٹی وی لائن اپ پلانٹ قائم کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ یہ پلانٹ 2021 کی چوتھی سہ ماہی میں فعال ہو جائے گا، اس پلانٹ کے مزید پڑھیں

عمران خان

اگلے 2 سال ہماری حکومت کیلئے بہت مشکل ہیں، حکومتی کارکردگی سے جیتیں گے، عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ہر الیکشن متنازعہ ہو جاتا ہے، کسی نے نہیں بتایا کہ ان متنازعہ انتخابات کو کیسے ٹھیک کرنا ہے، جو ہارتا ہے وہ کہتا ہے دھاندلی ہوئی. ای مزید پڑھیں

عاطف اسلم اور ماہرہ

عاطف اسلم اور ماہرہ کا گانا ’’اجنبی‘‘ 25ستمبر کو منظر پر آئیگا

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور ہردلعزیز پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا گانا 25ستمبر کو منظر عام پر آئے گا۔ گزشتہ روز عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر میوزک ویڈیو کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو

خیال رکھنے والا جیون ساتھی بڑی نعمت ہے‘ عتیقہ اوڈھو

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ خیال رکھنے والا جیون ساتھی زندگی میں ایک بڑی نعمت ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے شوہر کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ تصویر میں کوئی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں ہمیشہ امن اور انسانیت کا پیغام دیا ہے، بلاول بھٹو

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن اور انسانیت کا پیغام دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

پاک بھارت کے درمیان سعودی عرب کے ثالثی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں ، طاہر اشرفی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی مسئلہ کشمیر سمیت پاکستان ہندوستان کے درمیان مذاکرات اور ثالثی کے کردار کو ادا کرنے کے اعلان کا خیر مقدم مزید پڑھیں

فواد چودھری

پاکستان کیخلاف ہر دور میں سازشیں ہوتی رہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ہر دور میں سازشیں ہوتی رہیں، پاکستان ہر بار نئی طاقت کے ساتھ ابھرا، پاکستان کو کمزور بنانے کیلئے کئی ملکوں نے مل مزید پڑھیں

شفقت محمود

ہم پاکستان کے ہربچے کو ایک ہی نصاب تعلیم دینا چاہتے ہیں،شفقت محمود

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ہربچے کو ایک ہی نصاب دینا چاہتے ہیں، تعلیم کے میدان میں چیلنجزہیں ،ہمارا ٹارگٹ یکساں تعلیم نصاب ہے، ہمیں ملک میں جمہوریت کو مزید پڑھیں