فواد چوہدری

سرد موسم میں افغانستان کے لوگ بدترین انسانی بحران سے دوچار ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ہر گذرتے دن کے ساتھ افغانستان میں انسانی المیہ بڑھ رہا ہے، سرد موسم میں افغانستان کے لوگ بدترین انسانی بحران سے دوچار ہیں. 19 دسمبر کو او مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے گور نر خیبر پختو نخواور وزیر اعلیٰ کی ملاقات، انتظامی امورپر گفتگو

پشاور (لاہورنامہ)وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور انتظامی امورپر گفتگو کی گئی ۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان کو اب گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی

برسلز (لاہورنامہ)وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے فیٹف سے متعلق ایکشن پلان پر بھرپور تعاون کیا، اسے اب گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں بنتا۔ پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے کے دیہات میں پلے گرائونڈز بنا رہی ہے، رواں برس دیہات کی سطح پر 500 پلے گرائونڈز تیار ہوجائیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

پی ڈی ایم منفی پراپیگنڈے پر اوور ٹائم لگا رہی ہے، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم منفی پراپیگنڈے پر اوور ٹائم لگا رہی ہے. پاکستان تحریک انصا ف کی حکومت( ن) لیگ کے شور شرابے مزید پڑھیں

جمشید اقبال

ہمیں سازش کے تحت انتخابی میدان سے باہر کیا گیا،جمشید اقبال

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے حلقہ این اے 133کی یونین کونسل 228میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ۔ حلقے میں آمدپر پارٹی رہنمائوں کو مزید پڑھیں

پری زاد

ڈرامہ سیریل ”پری زاد ” کا مداحوں کے دلوں پر راج برقرار

کراچی (لاہورنامہ)ڈرامے ”پری زاد” کی اکیسویں قسط کو چند گھنٹوں میں یوٹیوب پر پچاس لاکھ سے زائد ویوز مل گئے۔ ڈرامہ سیریل پری زاد کا مداحوں کے دلوں پر راج برقرار ہے۔ ڈرامہ سیریل نے ریٹنگ میں سب کو پیچھے مزید پڑھیں

حبا بخاری

حبا بخاری کی اپنے قریبی دوست آریز احمد سے منگنی، دوستوں کی مبارکباد

کراچی (لاہورنامہ)پاکستان کی خوبرو اْبھرتی اداکارہ حبا بخاری نے اپنے قریبی دوست آریز احمد سے باقاعدہ طور پر منگنی کر لی ہے۔ متعدد ڈرامہ سریلز میں اپنی جاندار اداکاری کے جوہر دکھا کر شائقین کے دلوں میں گھر کرنے والی مزید پڑھیں

شیخ رشید

سیالکوٹ واقع کی جتنی بھی مذمت کی جائے اتنی ہی کم ہے ،شیخ رشیدکی پریس کانفرنس

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے واقع کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے ،دنیا جس طرح مسنگ پرسن اور لاءاینڈ آرڈر پر بات کررہی ہے یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے ،پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کامحکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس پرچھاپہ، غیر حاضرملازمین کو معطل کرنے کا حکم

لاہو ر(لاہورنامہ ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس اچانک چھاپہ مارکر غیر حاضر ہونے پر سیکرٹری کو او ایس ڈی اور دیگر ملازمین کو معطل کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں