فرخ حبیب

مری میں شدید برفباری سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوس ناک ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مری میں شدید برفباری میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوس ناک امر ہے۔ انہوں نے کہاکہ نتھیا گلی کے ساتھ کے پی کے اور پنجاب مزید پڑھیں

صبور علی

صبور علی کا شادی کے بعد سوشل میڈیا پر نام تبدیل

کراچی (لاہورنامہ) معروف اداکار علی انصاری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ صبور نے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنا نام تبدیل کردیا۔ انسٹاگرام پر موجود صبور علی کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اْنہوں نے مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان کی ابھیجیت بچوکلے کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی

ممبئی(لاہورنامہ) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے بگ باس 15 کے کھلاڑی ابھیجیت بچوکلے کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی دی ہے۔ بگ باس 15 کے کھلاڑی ابھیجیت بچوکلے جب سے گیم شو میں شامل ہوئے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد مری اور گلیات میں پھنسے مسافروں کی امداد کے لئے مری پہنچ گئے

مری (لاہورنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مری اور گلیات میں پھنسے مسافروں کی امداد کی مانیٹرنگ کے لئے مری پہنچ گئے۔ ہفتہ کو رشید احمد مری اور گلیات میں پھنسے مسافروں کی امداد کی مانیٹرنگ کے لئے مری پہنچے۔انہوں نے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیراعلی کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ پرچی ترجمان صبح صبح چابی والے کھلونے وزیراعلی کی تعریفیں کرنے آجاتے ہیں. عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیراعلی کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے مزید پڑھیں

دھند اور بارشوں

دھند اور بارشوں کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر

لاہور( لاہورنامہ) دھند اور بارشوں کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا ،مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔ رپورٹ کے مطابق کراچی ایکسپریس7 مزید پڑھیں

حسان خاور

نواز شریف اور شہباز شریف سیاسی تھیٹر کے کردار ہیں، حسان خاور

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے تھے زرداری پراعتبارنہ کرنا، شہبازشریف زرداری کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کرباتیں کرتے رہے. مریم نوازکی آڈیو خود سامنے آرہی ہیں پہلے خود بھی یہی کام کرتی مزید پڑھیں

مری میں

وزیراعلیٰ پنجاب ‎کی زیر صدارت مری میں پیدا ہونیوالی صورتحال پر ہنگامی اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) ‏وزیراعلیٰ پنجاب ‎سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مری میں پیدا ہونیوالی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. وزیراعلیٰ کی پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن کو تیز کرنے کی ہدایت. مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیاح اتنی بڑی تعداد میں جا رہے تھے تو حکومت نے کوئی انتظام کیوں نہ کیا، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے مری اور گلیات میں برف میں پھنسی گاڑیوں میں اموات پر رنج وغم اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مری اورگلیات میں ٹریفک ،رش میں پھنسی گاڑیوں میں شہریوں مزید پڑھیں

مریم نواز

برف میں دھنسے والے خاندانوں کی موت نے دل کو ہلا کے رکھ دیا، مریم نواز

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مری میں بے یارو مددگار برف میں دھنسے رہنے والے پورے کے پورے خاندانوں کی موت کے دردناک واقعہ نے دل ہلا کے رکھ دیا ہے۔ مری مزید پڑھیں