شاہ محمود قریشی

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی کمر توڑ دی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دھونس سے غیر آئینی وزیر اعلیٰ مسلط ہے۔ شاہ محمود قریشی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور عمر سرفراز مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین جزائر بحرالکاہل ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو آگے بڑھا رہا ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی صدر شی جن پھنگ نے چین-جزائر بحرالکاہل ممالک کے وزرائے خارجہ کے دوسرے اجلاس کے لیے تحریری خطاب میں نشاندہی کی کہ چین اور جزائر بحرالکاہل ممالک کے مابین گہری دوستی چلی آرہی ہے. حالیہ برسوں میں فریقین مزید پڑھیں

بیرونی سرمایے

چین ، بیرونی سرمایے سے چلنے والے ادارے اپنے ترقیاتی امکانات کے بارے میں بدستور پرامید

بیجنگ (لاہورنامہ)چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) نے “2022 کی پہلی سہ ماہی میں چین کے بیرونی سرمایہ کاری کے ماحول سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ” جاری کی۔ “رپورٹ” سے پتہ چلتا ہے کہ مزید پڑھیں

وانگ ای

چین ،جزائر بحرالکاہل کے ممالک کی ترقی کاخواہش مند ہے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیئو کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈالٹن ٹیگلگی کے ساتھ ورچوئل ملاقات میں کہا کہ چین ،جزائر بحرالکاہل کے ممالک کے ساتھ دوستی اور تعاون کو مزید مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکومت کا مسئلہ لوڈ شیڈنگ نہیں اپنے کیسزختم کروانا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(لاہورنامہ) سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو شہباز شریف 50 روپے عدالتی اسٹامپ کی گارنٹی پر 4 سال میں اپنے بھائی کو واپس نہ لا سکا وہ قوم کو کیا مزید پڑھیں

کنٹینرز

اسلام آباد، ریڈ زون کے داخلی راستوں میں دوبارہ کنٹینرز رکھ دئیے گئے

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف مقامات پر ایک بار پھر کنٹینرز رکھ دیے گئے۔ اسلام آباد میں راستے تو بند نہیں کیے گئے لیکن کنٹینروں کی آمد سے یہ واضح ہو گیا کہ وزیرداخلہ کی ہدایت کی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (لاہورنامہ)یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا، اضافے کا فیصلہ 10 بجلی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا 31 مئی سے 2 جون تک برادر ملک ترکی کا دورہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف 31 مئی سے 2 جون تک برادر ملک ترکی کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اور نگزیب کی جانب جاری بیان کے مطابق یہ دورہ پاکستان کے روایتی بااعتماد دوستوں اور برادر ممالک مزید پڑھیں