شہباز شریف

کورونا وائرس سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں، شہباز شریف

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رش والے مقامات پر کورونا وائرس سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکمل ویکسی نیشن، بوسٹر ڈوز، ماسک، سینیٹائزر کا استعمال اور سماجی فاصلے مزید پڑھیں

بینک عوامی لین دین

یکم جو لائی کو بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیںگے

اسلام آباد (لاہورنامہ)بینک دولت پاکستان یکم جولائی 2022ء بروز جمعہ کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلئے بند رہے گا تا کہ بینک اپنے اکاؤنٹس کلوز کر سکے۔ لہٰذا، تمام بینک /ترقیاتی مالی ادارے/مائیکروفنانس بینک مذکورہ مزید پڑھیں

شاہ زین بگٹی

سرحدی علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ ایک بہت بڑا چیلنج ہے،شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ ایک چیلنج ہے. منشیات کی اسمگلنگ اور استعمال کی روک تھام کیلئے ملکی اور عالمی اداروں کو مل کر کام مزید پڑھیں

اندرونی معاملات

جی7 دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت ترک کرے، چاؤ لی جیان

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا کہ چین نے گزشتہ ماہ جی 7 کے چین سے متعلق نامناسب ریمارکس پر واضح جواب دیا تھا۔ تاہم، چین کے پختہ موقف کو نظر انداز کرتے ہوئے، G7 مزید پڑھیں

امدادی سامان

چین کی طرف سے امدادی سامان کی تیسری کھیپ کابل پہنچ گئی

کا بل (لاہورنامہ) چین کی حکومت کی طرف سے افغانستان کے متاثرین زلزلہ کے لئے بھیجی جانے والی امدادی سامان کی تیسری کھیپ افغانستان پہنچ گئی۔ یہ سامان لے کر دو بڑے وائی 20 ٹرانسپورٹ طیارے کابل کے بین الاقوامی مزید پڑھیں

قومی ترقی

سائنس اور ٹیکنالوجی سے قومی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا حصول ممکن ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ حوبئی کے شہر وو ہان کے دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں خود انحصاری اور مضبوطی ملک کی خوشحالی اور سلامتی کی بنیاد ہے۔ مزید پڑھیں

حلف برداری کی تقریب

فلپائن کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں خصوصی نمائندےشرکت کریں گے

بیجنگ (لاہورنامہ) فلپائنی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر مملکت وانگ چھی شان ایک چینی حکومتی وفد کے ساتھ 30 جون کو منیلا میں فلپائن کے نو منتخب صدر فرڈیناڈ رومولڈیز مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، جمعرات 30 جون کو سنایا جائیگا

لاہور (لاہورنامہ) حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب کے عہدے سے ہٹانے اور حلف کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا، جو بروز جمعرات 30 جون کو سنایا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صداقت مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل

پیٹرول اور ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پیٹرول اور ڈیزل پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظورہو گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کو اجازت ہے کہ حکومت پچاس روپے مزید پڑھیں