ترکمانستان کے سفیر

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(لاہورنامہ)ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموف نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے اور مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔ وزیر دفاع مزید پڑھیں

پرویزالٰہی

پنجاب میں دو نمبر حکومت ہے، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کا جینا مشکل ہو گیا، پرویزالٰہی

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صدر پاکستان مسلم لیگ ضلع خوشاب اور ٹکٹ ہولڈر چودھری رضوان مختار رندھاوا نے وفد کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں سبطین شیرازی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ضلع مزید پڑھیں

پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن

کیپٹن (ر) شاہین خالد بٹ، پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے نئے وائس چیئرپرسن تعینات

لاہور(لاہورنامہ) امریکہ میں مقیم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سینیٹر کیپٹن (ر) شاہین خالد بٹ ایک معروف اوورسیز پاکستانی ہیں اور پاکستان کی سیاست سے بھی گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کی شخصیت کا سب سے اہم مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم کو سازش سے ہٹانا عوام کے لئے شرمندگی کا باعث ہے، عمران خان

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کو سازش کے تحت ہٹانا 22 کروڑ عوام کے لئے باعث شرمندگی ہے۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے غیر ملکی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ, اولمپک

اولمپک جذبے کو فروغ دیں اور ایک بہتر دنیا کی تشکیل کریں، چینی صدر شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ) 8 جون 2022 کو چینی اولمپک کمیٹی نے چینی صدر شی جن پھنگ کے زیر نگرانی 36ویں اولمپک ڈے کی سرگرمیاں شروع کیں، یوں 23 جون کو اولمپک ڈے کی یادگاری سرگرمیوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ پورے چین مزید پڑھیں

عالمی ترقیاتی رپورٹ

نوآبادیاتی نظام کی میراث کے طور پر ملنے والے مسائل کا سلسلہ جاری ہے، چھین شو

اقوام متحدہ (لاہورنامہ) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے پچاسویں اجلاس کے دوران جینوا میں اقوام متحدہ کے لیے چین کے مستقل مشن نے "انسانی حقوق پر نوآبادیاتی میراث کے منفی اثرات”کے موضوع پر ایک ورچوئل اجلاس کا انعقاد مزید پڑھیں

چین امریکہ تعلقات

امریکہ میں نام نہاد ویغور جبری مشقت کی روک تھام کا ایکٹ نافذ العمل

بیجنگ (لاہورنامہ) امریکہ میں نام نہاد ویغور جبری مشقت کی روک تھام کا ایکٹ نافذ العمل ہو گیا ہے۔ یہ ایکٹ جھوٹ کا پلندہ ہے جس میں چین کے سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی لگانےکا مطالبہ کیا گیا ہے سوائے مزید پڑھیں

وانگ وین بین

امریکہ نے افغان جنگ میں عوام کے اربوں ڈالر ہڑپ لیے، وانگ وین بین

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ ہم نے متعلقہ رپورٹس کو دیکھا ہے۔ امریکہ کے افغانستان پر حملے کے بعد سے 20 سالوں میں 30,000 سے زیادہ افغان شہری مارے جا چکے مزید پڑھیں

امریکی ایکٹ کی مخالفت

چین نے سنکیانگ کی مصنوعات پر پابندی کے امریکی ایکٹ کی مخالفت کر دی

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کی جانب سے دیئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ  یو ایس کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن نے سنکیانگ امور سے متعلق امریکی کانگریس کے نام نہاد بل کے مطابق چین کے مزید پڑھیں