محمد جاوید قصوری, محرم الحرام

حکومت محرم الحرام میں احترام اور امن کو یقینی بنائے، محمد جاوید قصوری

لاہور(لاہورنامہ) ملی یکجہتی کونسل پنجاب کا غیرمعمولی اجلاس محمد جاوید قصوری کی صدارت لجامعۃ المرکز الاسلامی والٹن روڈلاہور میں میں منعقد ہوا. جس میں علامہ نصیر احمد نورانی،حافظ محمد اقبال گھمن،میجر عبد المجید ایڈوکیٹ،لعل محمد خان،انجینئر علی رضا نقوی،حسن فاروق،قاری مزید پڑھیں

جان بچانے والی

ملک بھر میں جان بچانے والی سمیت دیگر ادویات کی شدید قلت

لاہور( لاہورنامہ)لاہور سمیت ملک بھر میں ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، ہارٹ اٹیک، سرطان، شوگر، یرقان سمیت 90 سے زائد ادویات مارکیٹ سے غائب ہیں۔ لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں جان بچانے والی 90 سے زائد مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پولیس کی وردی وہ ہونی چاہیے جس سے چور اور ڈاکو خوف کھائیں، پرویز الٰہی

لاہور( لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ (ق) لیگ اور پاکستان تحریک انصاف میں بکائومال ختم ہو گیا،یہ وردی نہیں آپ نے پولیس کو ڈاکیا بنا دیا ہے، وردی پولیس کی وہ ہونی چاہیے جس سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

بلاول بھٹوزر داری کی نوم پنہ میں جاپانی ہم منصب سے ملاقات

نوم پنہ (لاہورنامہ)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے جاپانی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ میں مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کا ایشیائی ترقیاتی بینک کی سابق کنٹری ڈائریکٹرڑ یاوہونگ ینگ سے ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیرمحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ حکومت پائیداراورجامع اقتصادی نموکیلئے موثرڈھانچہ جاتی اصلاحات پربھرپورتوجہ دے رہی ہے۔ وہ پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی سابق کنٹری ڈائریکٹرڑیاوہونگ ینگ کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگوکررہے تھے۔اس مزید پڑھیں

مصدق ملک

عمران خان نے غیر ملکی فنڈز وصول کر کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں کالے دھن کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے مختلف سکیمیں متعارف کرائیں، عمران خان نے غیر ملکی افراد اور کمپنیوں سے فنڈز مزید پڑھیں

نوح دستگیر بٹ

صدر مملکت کاپاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں نمایاں کارکردگی جاری رکھیں گے۔ جمعرات مزید پڑھیں

شہباز شریف

متاثرہ افرادکے اپنے گھرمیں آبادہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

ڈیرہ اسماعیل خان(لاہورنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ آخری فردکے اپنے گھر میں آبادہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے. 22 کروڑعوام کی مدد ،محنت و تعاون سے پاکستان کوقائداعظم کا عظیم ملک بنانے کے مزید پڑھیں

UET میں انجینئرنگ کیر یئر کونسلنگ ایونٹ”اوپن ڈے“ کا کامیاب انعقاد

لاہور(لاہورنامہ)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر انتظام پاکستان کے سب سے بڑے انجینئرنگ کیرئیر کونسلنگ ”اوپن ڈے“ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرورنے تقریب کا افتتاح کیا۔ اوپن ڈے مزید پڑھیں

مسرت چیمہ, آخری آرام گاہ

پنجاب میں مسلم لیگ نون کو آخری آرام گاہ کے طو رپر یاد رکھا جائے گا ، مسرت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے مسلم لیگ (ن )کے نہاد شیروں کو سیاسی لگڑ بگڑ بنا دیا ہے. عابد شیر علی ،عطا مزید پڑھیں