ڈاکٹر فرح مسعود

پنجاب حکومت نے گریڈ 20کی افسر ڈاکٹر فرح مسعود کی خدمات مانگ لیں

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے وفاق سے گریڈ 20کی افسر ڈاکٹر فرح مسعود کی خدمات مانگ لیں ۔ بتایا گیا ہے کہ خدمات ملنے پر ڈاکٹر فرح مسعود کو کمشنر لاہور ڈویژن ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے ۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

میاں کامران سیف

بجلی کے بلوں میں فکسڈ ٹیکس کا یکسر خاتمہ کیا جائے،میاں کامران سیف

لاہور(لاہورنامہ) وائس آف ٹریڈرز کے چیئرمین میاں کامران سیف و ائس چیئرمین انجمن تاجران لاہور نے بجلی بلوں پر سپر ٹیکس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوکاندار بجلی بلوں میں فکسڈ ٹیکس سے متاثر ہورہی ہیں. مزید پڑھیں

ایوان صنعت وتجارت

پاکستان کی سرمایہ کاری پالیسی 2022 کے حوالے سے مشاورتی سیشن کا انعقاد

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب بورڈ آف انویسمنٹ اینڈ ٹریڈ اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے ایوان صنعت و تجارت لاہور میں پاکستان کی سرمایہ کاری پالیسی 2022 کے حوالے سے مشاورتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیکرٹری صنعت مزید پڑھیں

مریم نواز

پاک فوج کے سینئر آفیسرز اور جوانوں کی شہادت پر انتہائی افسوس ہے،مریم نواز

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سینئر آفیسرز اور جوانوں کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ اور دکھی ہے۔ مریم نواز مزید پڑھیں

یاسمین راشد

تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے جو ذمہ داری پر یقین رکھتی ہے، یاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ)صدر پی ٹی آئی وسطی پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے آج شیخوپورہ کا تنظیمی دورہ کیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد (صدر واسطی پنجاب) کا شیخوپورہ کا ایک روزہ دورہ جس میں پارٹی کی تنظیم جلد از جلد مکمل کرنے کا ایجنڈا مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں پارٹی کےپارلیمانی لیڈر مقرر

لاہور(لاہورنامہ)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیاگیا ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ سردار عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی میں پارٹی کا مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی اور انڈونیشا کی یونیورسٹی کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد(لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور انڈونیشیا کی تربوکا اوپن یونیورسٹی نے تدریسی اشتراک اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے معاہدے پر دستخط کردئیے۔ معاہدے کے مطابق دونوں جامعات طلبہ اور اساتذہ کے تبادلوں ٗ مشترکہ تحقیقی منصوبوں مزید پڑھیں

لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ

لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام 6 افسران شہید

لسبیلہ(لاہورنامہ) آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ لسبیلہ میں وندر کے قریب موسیٰ گوٹھ سے ملاہے۔ حادثے میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 افسران شہید ہوئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہیلی مزید پڑھیں

علاقائی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات

چین دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہے، وانگ ای چین

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای چین۔آسیان (10+1) وزرائے خارجہ اجلاس، آسیان۔چین۔جاپان۔ جنوبی کوریا (10+3) وزرائے خارجہ اجلاس، مشرقی ایشیا سمٹ کے وزرائے خارجہ اجلاس اور آسیان علاقائی فورم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں