شیریں مزاری

شیریں مزاری کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج

لاہور(لاہورنامہ) اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا، ان پر اراضی کے ریکارڈ کو غائب کرنے اور ٹمپرنگ کا الزام عائد تھا۔ اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے مزید پڑھیں

مریم نواز

عوام دین کو سیاست کیلئے استعمال کرنے والے شیطان سے اپنے ایمان کو بچائیں،مریم نواز

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دین کو اپنی گندی اور مکروہ سیاست اور جھوٹ کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنے والے شیطان عوام اپنے ایمان اور ملک کو بچائیں۔ اپنے ٹویٹ میں مزید پڑھیں

کرنل(ر)محمد ہاشم ڈوگرکا

کرنل(ر)محمد ہاشم ڈوگرکا تشدد کی شکار طالبہ خدیجہ کے اہل خانہ سے ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیر داخلہ کرنل(ر)محمد ہاشم ڈوگرنے فیصل آباد کا دورہ کیا اور تشدد کی شکار طالبہ خدیجہ کے گھرجاکر اہل خانہ سے ملاقات کی۔ آرپی او معین مسعود اور سی پی او عمر سعید ملک نے صوبائی وزیر کو مزید پڑھیں

انشورنس کی ضرورت

فصلوں کو تباہی اور آفات سے بچانے کیلئے انشورنس کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ کسانوں کو فصلوں کی تباہی اور آفات کی وجہ سے نقصان سے بچانے کیلئے فصلوں کی انشورنس کی ضرورت ہے. عالمی حدت اور موجودہ سیلاب کے تناظر میں کسان دوست فصل انشورنس مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کا دبئی میں پاکستان پراپرٹی شو ، سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد میں شرکت

دبئی(لاہورنامہ​​)پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ورلڈ ٹرید سینٹر دبئی میں چوتھے پاکستان پراپرٹی شو کا کامیاب انعقاد۔ یہ دو روزہ ایونٹ خلیجی خطوں میں مقیم بیرون ملک پاکستانیوں اور سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون کی 22 ویں سربراہی

چینی صدر شنگھائی تعاون کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شرکت کریں گے، ہوا چھون

بیجنگ(لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ 14 سے 16 ستمبر تک شنگھائی تعاون تنطیم کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شریک ہوں گے اور قازقستان اور ازبکستان کے مزید پڑھیں

امریکی سائبر حملوں

امریکی سائبر حملوں سے چینی اداروں کے رازوں کی خلاف ورزی ہوئی، یانگ تاؤ

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ نے بتا یا ہے کہ وزارت خارجہ کے امریکن افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل یانگ تاؤ نے چین کی نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی پر امریکی سائبر حملے کے حوالے سے چین میں امریکی سفارتخانے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پارٹی امور کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی بحالی مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کیلئے چندہ

اپنی پاکٹ سے سیلاب زدگان کیلئے چندہ دینے والے بچے زبیر کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی پاکٹ سے سیلاب زدگان کیلئے چندہ دینے والے بچے زبیر سے ملاقات کی. 90شاہراہ قائد اعظم پر ہونے والی ملاقات میں صوبائی وزیر مزید پڑھیں