فواد چوہدری

عمران خان نے گزشتہ روز جمہوریت کی بحالی کا عملی فارمولا پیش کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز ملک کے سیاسی مستقبل اور جمہوریت کی بحالی کا عملی فارمولا پیش کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان اقتدار کی ہوس میں بہت بیتاب اور گر چکا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر برائے دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان اقتدار کی ہوس میں بہت بیتاب اور گر چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں خواجہ آصف مزید پڑھیں

حضرت داتا گنج بخش کا 979 واں عرس مبارک

حضرت داتا گنج بخش کا 979 واں عرس مبارک،سکیورٹی انتظامات مکمل

لاہور(لاہورنامہ) عرس مبارک حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 979 ویں عرس مبارک کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا کہنا ہے کہ داتا علی ہجویری کے 979 ویں مزید پڑھیں

معصوم بچی

معصوم بچی کو قتل کر کے نعش سوئمنگ پول میں ڈبونے والے درندہ صفت ملزم گرفتار

لاہور (لاہورنامہ) پولیس نے مناواں کے علاقے میں 10سالہ بچی ماریہ کو قتل کر کے نعش سوئمنگ پول میں ڈبونے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

ایشیا کی ترقی میں چین اور جاپان کا مستقبل ،خواہش اور فریضہ ہے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین- جاپان سفارتی تعلقات کے واپس معمول پر آنے کی 50 ویں سالگرہ کے حوالے سےمنعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اچھی مزید پڑھیں

چھن شو

چین سری لنکا کے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کو سراہتا ہے، چھن شو

بیجنگ (لاہورنامہ)جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51ویں اجلاس میں سری لنکا کے انسانی حقوق کی صورتحال پر مزید پڑھیں

علاقائی سلامتی

علاقائی سلامتی کو برقرار رکھنے میں شنگھائی تعاون تنظیم کا کردار نمایاں ہے، ماؤ نینگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایس سی او سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی شرکت اور قازقستان اور ازبکستان کے سرکاری دوروں سے متعلق سوالات کے جوابات دیے۔ مزید پڑھیں

آبی وسائل کی دریافت

چین میں آبی وسائل کی دریافت، تاریخی کامیابیوں کا حصول ہے، لی گو اینگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کے آبی وسائل کے وزیر لی گو اینگ نے کہا ہے کہ گزشتہ 10برسوں میں چین میں آبی وسائل کی دریافت اور تحفظ کے سلسلے میں تاریخی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ چین کی یہ دہائی کے موضوع پر مزید پڑھیں

سائبر حملوں کی وضاحت

امریکہ چین کے خلاف سائبر حملوں کی وضاحت کرے، ماو نینگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان ماو نینگ نے امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف سائبر حملوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ چین کے متعلقہ اداروں نے چین کی نارتھ مزید پڑھیں

تجارتی حجم میں نمایاں

بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے ساتھ تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ ہوا

بیجنگ (لاہورنامہ) 14 سے 16 ستمبر تک چینی صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور قازقستان اور ازبکستان کے سرکاری دورے کریں گے۔ وبا کے عالمی پھیلاو کے بعد چین کے رہنما مزید پڑھیں