اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ برقرار

اسحاق ڈار کی درخواست خارج کر دی ، اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ خزانہ مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی درخواست خارج کر دی۔ سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار مزید پڑھیں