شیخ رشید

عنقریب آئینی،قانونی معاملات پر عدلیہ کی طرف سے فیصلہ آکر رہے گا، شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ 13پارٹیاں انتشار اور خلفشار سے سوچی سمجھی سازش کے تحت جمہوریت گلا گھونٹنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

فواد چودھری

شہباز شریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں، فواد چودھری

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے وزیر اعظم اور آصف زرداری کے بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور آصف زرداری کے بیانات مزید پڑھیں

سہولت کاری کرنے والے کوبےنقاب

سال2017ء کی سازش میں سہولت کاری کرنے والے کوبےنقاب کیاجائے،جاوید لطیف

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ووفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 2017ء کی بے نقاب ہونے والی سازش افسوسناک ہے،جو کردار بے نقاب ہو رہے ہیں یا تو وہ ٹکٹیں بیچ رہے ہیں مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا کے عالمی دن

سرگودھا یونیورسٹی میں تھیلیسیمیا کے عالمی دن آگاہی واک اور سکریننگ کیمپ کا انعقاد

سرگودھا (لاہورنامہ) تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر سرگودھا یونیورسٹی میں آگاہی واک اور سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کے ذریعے نوجوان نسل کو تھیلیسیمیا اور دیگر موروثی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے شعور دیا گیا تاکہ پاکستان مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ کی استدعا

عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ کی استدعا پر عدالت کا اٹارنی جنرل سے اظہارِ برہمی

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کیخلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کا شالیمار اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ

لاہور(لاہورنامہ) ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدرنے شالیمار اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے اراضی ریکارڈ سنٹرز پر آئے سائلین سے مسائل سے متعلق پوچھا۔ ٹوکن سسٹم، آن لائن سسٹم، کمپیوٹر سکیشن، ریکارڈ، زیرالتوا کیسز کے متعلق بریفنگ بھی لی۔تفصیلات مزید پڑھیں

غریب خو د کشیاں کرنے پر مجبور

مہنگائی کی وجہ سے غریب خو د کشیاں کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(لاہورنامہ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے غریب خو د کشیاں کرنے پر مجبورہیں۔آٹا ،چینی ، گھی ، دالیں، سبزیاں، پٹرول ، گیس ،بجلی اور ایل پی جی کی قیمتیں روز مزید پڑھیں

چین امریکہ تعلقات

چین امریکہ تعلقات پوری دنیا کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں،چھن گا نگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے چین میں امریکی سفیر نکولس برنز سے بیجنگ میں ملاقات کی۔ چھن گانگ نے کہا کہ چین امریکہ تعلقات نہ صرف چین اور امریکہ بلکہ پوری دنیا کے مزید پڑھیں