چین سےغربت کے خاتمے کے کامیاب

پاکستان نے چین سےغربت کے خاتمے کے کامیاب ماڈل سے بہت کچھ سیکھا ہے

بیجنگ (لاہورنامہ)ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے بیجنگ بیورو چیف محمد اصغر نے کہا کہ چین نے حالیہ برسوں میں غربت کے خاتمے میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے. تبت جیسے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں بھاری سرمایہ مزید پڑھیں

مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

چینی صدر کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طلبا کو جوابی خط

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کے صدر شی جن پھنگ نے مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طلبا کے نمائندوں کے نام جوابی خط ارسال کیا۔ انہوں نے اساتذہ اور طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ مزید پڑھیں

تائیوان کی شرکت

امریکہ کی طرف سےورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں تائیوان کی شرکت کی حمایت کی کوشش نا کام

واشنگٹن (لاہورنامہ)توقع کے عین مطابق76 ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی نے حال ہی میں کچھ ممالک کی خواہش پر "تائیوان کو بطور مبصر شرکت کی دعوت دینے” کی نام نہاد تجویز سے انکار کر دیا۔ اب تک، امریکہ کو "ڈبلیو ایچ مزید پڑھیں

تائیوان چین کی سرزمین

تائیوان چین کی سرزمین کا ایک ناقابل تنسیخ حصہ ہے، ترجمان

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ اور چین کے تائیوان علاقے کے درمیان "امریکہ-تائیوان 21ویں صدی کے تجارتی انیشیٹو” کے معاہدے کے پہلے حصے پر مذاکرات کے اختتام پر متعلقہ سوال کا جواب دیا۔ صحافی نے پوچھا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اسلام آباد پولیس سے شاہ محمود قریشی بارے سوال

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اس بات سے لاعلم ہیں کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی اس وقت کہاں موجود ہیں، جنہیں گزشتہ شب رہائی کے فوراً مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

آج کل پریس کانفرنسیں نہیں پریشر کانفرنسیں ہو رہی ہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (لاہورنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج کل پریس کانفرنس نہیں پریشر کانفرنس ہو رہی ہیں، 2ـ3 مہینے سسرال جیل کاٹنے سے قیامت نہیں آجاتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان مزید پڑھیں

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

حکومت کی نہیں اللہ کی رضا کیلئے بیٹھے کام کر رہے ہیں، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات پر نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہیں کریں گے، حکومت کی نہیں مزید پڑھیں

علامہ سید جواد نقوی

علامہ سید جواد نقوی کی امیرجماعت سراج الحق سے ملاقات

لاہور(لاہورنامہ)تحریک بیداری امت مصطفیٰ اور جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے منصورہ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی۔ علامہ سید جواد نقوی نے بلوچستان میں سراج الحق پر ہونیوالے خودکش حملے کی مزید پڑھیں

عمران خان

ہم جنگل کے قانون کی زد میں ہیں، آخری دم تک مزاحمت کرونگا،عمران خان

لاہور (لاہورنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اس یزیدیت کے سامنے سرنگوں ہونے کا مطلب بحیثیت قوم ہماری موت ہے چنانچہ میں اپنے آخری دم تک (اس یزیدیت کیخلاف) مزاحمت کروں گا۔ شاہ محمود قریشی کی مزید پڑھیں