وانگ وین تاؤ

امر یکی اقدامات مارکیٹ کے اصولوں کی خلاف ورزی ہیں، وانگ وین تاؤ

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزیر تجارت وانگ وین تاؤ نے امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو سے ملاقات کی۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فریقین نے جزیرہ بالی میں دونوں ممالک کے رہنماوں کی ملاقات کے موقع پر مزید پڑھیں

جنگلات میں لگنے والی آگ

امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں ناکامی

واشنگٹن (لاہورنامہ) امریکی ریاست ہوائی کے قصبے ماؤوی میں آگ بھڑک اٹھی۔ 24 تاریخ کو جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آگ سے 115 افراد ہلاک اور سینکڑوں دیگر افراد کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھ سکتے ہیں،پروفیسر ڈاکٹر خالد

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان ، کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنہ، پاکستان ریسرچ سینٹر فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر اسلام آباد نے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے تعاون سے’ کمیونٹی آف شیئرڈ فیوچر مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف سرگودھا

یونیورسٹی آف سرگودھا کواکڈیمک ایکسی لینس ایوارڈ2023سے نوازا گیا

سرگودھا (لاہورنامہ) عالمی درجہ بندی میں بہترین کارکردگی پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کواکڈیمک ایکسی لینس ایوارڈ2023سے نواز دیا۔ اکڈیمک ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹر حسین قادری

پیپلز پارٹی امریکہ کے نائب صدر ہمایوں قریشی کی ڈاکٹر حسین قادری سے ملاقات

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کے نائب صدر صفدر ہمایوں قریشی نے گزشتہ روز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے ڈپٹی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خاں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خاں کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج

کوئٹہ (لاہورنامہ)بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین کے خلاف اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے جاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری بھی معطل کر دئیے۔ مزید پڑھیں

وانگ ون بین

امر یکہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے میں مداخلت فوری بند کر ے، وانگ ون بین

بیجنگ (لاہورنامہ)امریکی محکمہ دفاع کی ویب سائٹ کے مطابق امریکہ اور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع کے درمیان حال ہی میں ہونے والی ملاقات کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مزید پڑھیں