وزیراعلیٰ محسن نقوی

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا کا دورہ

لاہور (لاہورنامہ)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا کا دورہ کیا۔ استقبالیہ پرچی کائونٹر پر مریضوں کی لمبی قطاریں،طبی سہولتوں کا فقدان، چیک اپ میں تاخیر،وارڈز کی بری حالت ،مفت ٹیسٹ کی سہولت نہ مفت ادویات، مزید پڑھیں

لاہور چیمبر آف کامرس

لاہور چیمبر آف کامرس میں آسیان میں تجارت و سیاحت کے مواقع پر کانفرنس

لاہور(لاہور نامہ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آسیان میں تجارت و سیاحت کے مواقع پر ایک اہم کانفرنس منعقد کی جس سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن، لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور، ملائیشیا کے ہائی کمشنر محمد مزید پڑھیں

حجاب مسلم عورت کا زیور

حجاب مسلم عورت کا زیور ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور(لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں حجاب ڈے کے حوالے سے جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد مرحوم کی سرپرستی میں اس تحریک کا آغاز ہوا، آج پاکستان سمیت مزید پڑھیں

اللہ کے ولیوں کی زندگیاں

اللہ کے ولیوں کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، پیر سید ادریس شاہ زنجانی

لاہور(لاہورنامہ)دربار حضرت میراں حسین شاہ زنجانی ؒ کے سجادہ نشین پیر سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ اللہ کے ولیوں کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ہے اے بندے تو مجھے مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم

نگران وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم محمد علی سے ایران کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وہ پیر کو پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیر قانون احمد عرفان اسلم

صدر مملکت سے وزیر قانون احمد عرفان اسلم کی ملاقات،

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں ملک میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

نگران وزیراعظم سے وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے وزیراعظم کو موجودہ ملکی معاشی مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں پر صارفین کو ریلیف

بجلی کے بلوں پر صارفین کو ریلیف، آئی ایم ایف سے مشروط

اسلام آباد (لاہورنامہ)بجلی کے بلوں پر صارفین کو ریلیف دینے کا اعلان طول پکڑ گیا، نگران وفاقی حکومت عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو شیئر کیئے گئے پلان پر جواب کی منتظر ہے. ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پولیس کی ناقص تفتیش

پولیس کی ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا ہو رہےہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ میں شیخوپورہ میں اراضی تنازعہ پر قتل کیس کی سماعت کے دور ان جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پولیس ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا کر رہی ہے، پولیس نے مزید پڑھیں

توہین عدالت کا نوٹس

آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس، پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کر دیا اور حکم دیا کہ پرویز الٰہی کو اٹک مزید پڑھیں