سمارٹ لاہور“

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر پیغام

لاہور (لاہورنامہ)‌کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے قائد اعظم محمد علی جناح کی 75ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے دوقومی نظریہ کی بنیاد پر مسلمانان پاک و ہند مزید پڑھیں

ڈاکٹر عثمان انور

ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیم حوالے سے خصوصی پیغام

لاہور (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پولیس ملازمین کے بچوں کی ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں تعلیم و تربیت پنجاب پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے اس لئے ویلفیئر فنڈ سے پولیس مزید پڑھیں

سراج الحق

عام صارفین پر بوجھ ڈالنے کی بجائے چوری روکی جائے، سراج الحق

لاہور (لاہور نامہ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عام صارفین پر بوجھ ڈالنے کی بجائے بجلی کی مفت خوری، چوری روکی جائے، مراعات یافتہ طبقہ اپنی مراعات کم کرنے کو بالکل تیار نہیں، سارا زور عوام مزید پڑھیں

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا اچھرہ میں ڈینگی کاروائیوں کا جائزہ

لاہور (لاہورنامہ) ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے یو سی 94 شیر شاہ کالونی اچھرہ میں ڈینگی کاروائیوں کا بھی جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی ڈینگی مریض کے گھر آمد، عیادت کر تے ہوئے کیس مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ

پی ٹی آئی کا صدر مملکت سے انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا مطالبہ

اسلام آباد(لاہورنامہ)تحریک انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا۔اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام ایک خط تحریر کیا ہے مزید پڑھیں

مسیحی برادری

وزیراعظم کی اسلام آباد میں مسیحی برادری نمائندہ وفد سے ملاقات

اسلام آباد(لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے مسیحی برادری کے نمائندہ وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی،وفد نے سانحہ جڑانوالہ پر بروقت اقدامات کرنے پر اور جڑانوالہ کا دورہ کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وفد سے گفتگو مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد الفریدظفر, خود کشی

خود کشی ایک نفسیاتی مرض ہے،تعویز گنڈوں کا سہارا نہ لیں، پروفیسر ڈاکٹر محمد الفریدظفر

لاہور(لاہورنامہ)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفریدظفر نے کہا کہ ڈپریشن کا علاج ڈاکٹرز اور ماہر نفسیات کے پاس ہوتا ہے، لوگ تعویز گنڈوں کا سہارا نہ لیا کریں اور با قاعدہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی قائداعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے پر عمل پیرا ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائداعظم کے 75 ویں یومِ وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد اعظم صدیوں میں پیدا ہونے والے کرشماتی لیڈر اور سیاسی مدبر تھے۔ پی پی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے وزیر قانون کی ملاقات ،عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی جس میں ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت اور صدر مملکت مزید پڑھیں

عالمی بنک, انوار الحق

عالمی بنک پاکستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے کردار ادا کر رہا ہے،انوار الحق

اسلام آباد(لاہورنامہ)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عالمی بنک پاکستان کے پسماندہ علاقوں بالخصوص بلوچستان کے دورافتادہ علاقوں کی ترقی کیلئے کردار ادا کر رہا ہے. حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ پسماندہ علاقوں کو ملک مزید پڑھیں