انوار الحق کاکڑ

پاکستان میں صرف ملکی اداروں کا اثر و رسوخ ہو گا، انوار الحق کاکڑ

گلگت (لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو پاکستانی معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان کے اندر کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر و روسوخ ہوگا۔ دورہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

عام انتخابات 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہئیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھ کر کہا ہے کہ عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے مزید پڑھیں

کمشنر لاہور

کمشنر لاہور کے وحدت روڈ ، اقبال ٹاون کے مختلف سکولوں کے اچانک دورے

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے وحدت روڈ اقبال ٹاون کے مختلف سکولوں کے اچانک دورے کیے۔ کمشنر لاہور نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائیر سیکنڈری، گورنمنٹ پائلٹ ہائیر سیکنڈری بوائز سکول اور مڈل گرلز سکول وحدت روڈ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد (لاہورنامہ)خصوصی عدالت نے اٹک جیل میں سماعت کرتے ہوئے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ کا گلگت میں امراض قلب کے ہسپتال کی او پی ڈی کا افتتاح

گلگت(لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت میں امراض قلب ہسپتال میں او پی ڈی کا افتتاح کردیا۔ بدھ کووزیراعظم نے امراض قلب ہسپتال کا دورہ کیا اور تختی کی نقاب کشائی کرکے او پی ڈی کا افتتاح کیا،50بستروں پر مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم سے آپکا کلینک میں روش کمپنی کے وفد کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم سے جسٹس(ر) اکرم روڈ پر آپکا کلینک میں روش کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ روش کمپنی کے وفد میں اپیک سب ریجن ون ہیڈ ڈاکٹر تھائیلو برینر، ایڈوائزر ریگولیٹری اینڈ ایکسٹرنل مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کینٹ اورماڈل ٹاو ن ڈویڑنز کا اجلاس

لاہور(لاہورنامہ) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں کینٹ اور ماڈل ٹاو ن ڈویڑنز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بلال صدیق کمیانہ نے کینٹ اورماڈل ٹاو ن ڈویڑنز کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

بڑی عجیب بات ہے ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے، بلاول بھٹوزر داری

مظفر گڑھ(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے (ن )لیگ کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کی تاریخ کا نہیں معلوم، ہمیں نہیں معلوم کہ الیکشن کب ہوں گے، مزید پڑھیں

تائیوان چین کا حصہ

تائیوان چین کا حصہ ہے، اقوام متحدہ میں شامل ہونے کا اہل نہیں، ریاستی کو نسل

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی ر یاستی کو نسل کے دفتر امور تا ئیوان کے تر جمان نے کہا ہے کہ تا ئیوان اقوام متحدہ میں شامل ہونے کا اہل نہیں ہے، اقوام متحدہ ایک بین الحکومتی بین الاقوامی تنظیم ہے جو مزید پڑھیں