کسی بھی ملک کے نظام صحت میں فارماسسٹس بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، ڈاکٹر جاوید

لاہور ( لاہورنامہ)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں ورلڈ فارماسسٹس ڈے کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سیمینار میں فارماسسٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر مزید پڑھیں

مشعال حسین

مقدس مقامات کی بدولت پوری مسلم امہ کا سعودی عرب سے دلی لگائو ہے، مشعال حسین

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پوری دنیا میں مسلمانوں کی نمائندگی ہمیشہ احسن انداز سے کی ہے۔ سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی حکومت مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے میر چنگیز خان جمالی کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ پیر کو وزارت داخلہ سے جاری کردہ بیان کے مطابق نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ کی بیرون ملک میں موجود تمام ٹکٹ ہولڈز کو وطن واپسی کی ہدایت

لاہور (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے مسلم لیگ (ن )کے تمام سینٹرز،سابق ایم این ایز،ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز جو اسوقت بیرون ملک موجود ہیں،3 روز کے اندر مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور میں پولیمر شیٹ ایکسٹروژن: میٹریلز اینڈ ٹیکنالوجی پر سیمینار کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) ڈیپارٹمنٹ آف پولیمر اینڈ پراسیس انجینئرنگ، یو ای ٹی لاہور کے زیر اہتمام ٹرانسپورٹیشن انجینئرنگ سیمینار ہال میں "پولیمر شیٹ ایکسٹروژن: میٹریلز اینڈ ٹیکنالوجی” کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا ۔ مسٹر اردجان ہوٹیکامر ٹیکنیکل ڈائریکٹر میف مزید پڑھیں

شی جن پھنگ, چینی طرز کی جدید کاری

چینی طرز کی جدید کاری پر مبنی نظام  کی تعمیر کو تیز کیا جانا چاہیے، شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے صدر شی جن پھنگ نے زے جیانگ میں اپنے حالیہ معائنے کے دورے کے  دوران نئے ترقیاتی تصور کو مکمل، درست اور جامع طریقے سے نافذ کرنے، ترقی کے نئے نمونے کی تعمیر پر توجہ مرکوز مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے نفاذ کیلئے کام کرنے کا خواہاں ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کے صدر شی جن پھنگ نے پچیس ستمبر کو گلوبل سسٹین ایبل ٹرانسپورٹ سمٹ کے لیے ایک تہنیتی پیغام بھیجا ہے ۔ پیر کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ نقل و حمل کےایک محفوظ ، مزید پڑھیں

ہانگ چو ایشین گیمز کی تعریف

متعدد ممالک کے میڈیااور اسکالرزکی جانب سے ہانگ چو ایشین گیمز کی تعریف

بیجنگ (لاہورنامہ) متعدد ممالک کے میڈیا نے ہانگ چو میں منعقد ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کی فعال طور پر رپورٹنگ کی ہے۔ سنگاپور کے اخبار لیئن حو زاؤباؤ نےاپنے ایک مضمون میں ہانگ چو ایشین گیمز میں پیش مزید پڑھیں

ہالینڈکے عوام

ہالینڈکے عوام کا مغربی ممالک کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے خلاف احتجاج

ایمسٹر ڈیم (لاہورنامہ) ہالینڈ کے عوام نے مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو فراہم کی جانے والی فوجی امداد کے خلاف دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مظاہرین نے مزید پڑھیں

امریکی آٹو ورکرز کی ہڑتال

امریکی آٹو ورکرز کی ہڑتال نویں روز میں داخل، اربوں ڈالر کا معاشی نقصان

واشنگٹن (لاہورنامہ) امریکہ کے شہر ڈیٹرائٹ میں تین بڑے آٹوموبائل مینو فیکچررز کے خلاف یونائیٹڈ آٹو ورکرز کی ہڑتال نویں روز میں داخل ہوگئی ہے ۔ اس حوالے سے یونائیٹڈ آٹو ورکرز اور تین بڑے آٹوموبائل مینوفیکچررز کے درمیان مذاکرات مزید پڑھیں