16

شان اپنی نئی فلم” ضرار“کا نیا ٹیزر 23 مارچ کو ریلیز کریں گے

لاہور: اداکار وہدایت کار شان اپنی نئی فلم ” ضرار”کا نیا ٹیزر 23 مارچ کو ریلیز کریں گے ۔ذرائع کے مطابق فلم میں مرکزی کردار کرن ملک ‘فلم سٹار شان’فلم سٹار ندیم کا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ میں شفقت چیمہ سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہیں جبکہ شان نے کہا ہے کہ اس فلم میں تما م فنکاروں نے انتہائی محنت سے کام کیا ہے اور انشا للہ یہ فلم کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کر یں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں