شاہد خاقان عباسی

ملک میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہی ہونگے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر2023 میں ہونگے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خورشید شاہ

سیاسی لوگ اداروں پر حملے نہیں کرتے،خورشید شاہ

سکھر (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان عوامی سیاستدان نہیں، وہ کسی اور طریقے سے اقتدار میں آئے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(لاہورنامہ) احتساب عدالت نے آشیانہ، رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف نیب کے تین ریفرنسز پر سماعت مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

مراد علی شاہ کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں ایک بارپھر فردجرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آبادکی احتساب عدالت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ و دیگر کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں ایک بارپھر فردجرم عائد نہ ہوسکی. عدالت نے کیس کی سماعت 16مارچ تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

صاف پانی کیس،تفصیلی فیصلہ سیاسی انتقام کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صاف پانی کیس میں احتساب عدالت کے تفصیلی فیصلے کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی

سابق صدر آصف زرداری، ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلا م آباد(لاہورنامہ)احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کیخلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر بغیر کارروائی کے ملتوی کر د ی گئی ۔ بدھ کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان کی رخصت کے باعث سماعت بنا مزید پڑھیں

سےمیر شکیل الرحمن

احتساب عدالت سےمیر شکیل الرحمن کو باعزت بری

لاہو ر(لاہورنامہ) لاہور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی اراضی کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں میر شکیل الرحمن سمیت 3 ملزمان کو بری کردیا ۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں ملزمان کی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی ضمانت منظور ی کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(لاہورنامہ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاونٹس کیسز میں نیو یارک اپارٹمنٹس پر نیب انکوائری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

شہباز شریف کا ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت دائر کی جس میں ایف آئی اے کی تحقیقات کو مزید پڑھیں

آصف علی زر داری

ہم توپہلے دن سے ہی چاہتے ہیں نامعقول حکومت چلی جائے، آصف علی زر داری

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کے دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا امکان رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پہلے دن سے چاہتے ہیں کہ یہ نامعقول حکومت چلی جائے۔ احتساب عدالت کے باہر مزید پڑھیں