عید الفطر کا چاند

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (لاہورنامہ)عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے زونل مزید پڑھیں

اسد قیصر

موجودہ حکومت خصوصی افراد کو جدید سہولیات فراہم کر رہی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت خصوصی افراد کو جدید سہولیات فراہم کر رہی ہے، اسلام آباد میں خصوصی افراد کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ واش رومز تعمیر کیے جائیں گے۔ اسپیکر مزید پڑھیں

کورونا وائرس

اسلام آباد میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہر قسم کی ٹرانسپورٹ 2 دن کیلئے بند

اسلام آباد (لاہورنامہ) تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو 2 دن کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ کے مطابق دارالحکومت میں بین الصوبائی مزید پڑھیں

رمضان کا چاند

رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا ،پہلا روزہ14 اپریل کو ہوگا، فواد چوہدری

لاہور( لاہور نامہ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا اور 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تعطیلات کا اعلان

این سی اوسی کا اجلاس، تعلیمی اداروں میں 15 تا 28 مارچ تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (لاہور نامہ)ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کے لئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)نے اسلام آباد کے دفاتر میں 50 فیصد حاضری برقرار رکھنے پر دوبارہ اتفاق کیا . ملک کے مزید پڑھیں

میسیج کریں

اسلام آباد میں 03310487487 پر میسیج کریں اور بند رستہ اور بلاک ٹریفک کو چیک کریں

اسلام آباد(لاہور نامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بند راستے یا ٹریفک فلو چیک کرنے کے لئے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی گئی ،شہری ٹریفک الرٹ نمبر 03310487487 پر میسیج کرے گا ، ایس ایم ایس کے رپلائی میں مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، میٹرک/ایف اے پروگرامز کے داخلوں کی آج آخری تاریخ

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2021ء کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے میٹرک(جنرل)، میٹرک(درس نظامی)، ایف اے(جنرل)، ایف اے(درس نظامی)اور آئی کام پروگراموں کے لیٹ فیس چارجز کے ساتھ داخلوں کی آج(جمعہ5 مارچ)آخری تاریخ ہے۔ مزید پڑھیں

بڑا اپ سیٹ

یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد سے بڑا اپ سیٹ ، عبدالحفیظ شیخ کو شکست کا سامنا

اسلام آباد (لاہور نامہ)سینیٹ (ایوان بالا)کی 37نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف 13نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی 8،بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)6،ایم کیو ایم پاکستان2،جے یوآئی (ف)3،بی این پی مینگل 2 اوراے این پی کے2سینیٹرز منتخب ہوئے ، مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن, حمزہ شہباز

سینیٹ الیکشن کے حوالے سےحکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، حمزہ شہباز

لاہور (لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے معاملے پرحکومت کی بوکھلاہٹ نظر آ رہی ہے، مزید پڑھیں

خصوصی دعوت

حمزہ شہباز بلاول بھٹو کی خصوصی دعوت پر منگل کو اسلام آباد جائینگے

لاہور(لاہور نامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکی خصوصی دعوت پر آج بروز ( منگل ) کو اسلام آباد جائیں گے اور پی ڈی ایم رہنمائو ں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں