اسمبلی رولز

فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی رولز 143 کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

کراچی ( آن لائن ) فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی رولز 143 پر عملدرآمد کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں کہا گیا اسمبلی رولز کے مطابق جنوری سے مارچ مزید پڑھیں