اسکولوں کو

سندھ ہائیکورٹ نے پرائیویٹ اسکولوں کو جون اور جولائی کی فیس ایک ساتھ وصول کرنے سے روک دیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے پرائیویٹ اسکولوں کو جون اور جولائی کی فیس ایک ساتھ وصول کرنے سے روک دیاہے۔پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں پراﺅیٹ اسکولوں کی جانب سے جون اور جولائی کی فیس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں