عرفان قادر

مقدس گائے کوئی نہیں، اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے،عرفان قادر

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانونی اصلاحات و احتساب عرفان قادر نے کہاہے کہ اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے،مقدس گائے کوئی نہیں ہے. جج صاحبان کے کیسز جوڈیشل کونسل میں ضرور چلیں مزید پڑھیں