ایک پرامن اور خوشحال افغانستان پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہمیشہ کہا افغانستان کی جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں ، ایک پرامن اور خوشحال افغانستان پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے. اس وقت سب سے بڑا موقع افغانستان میں مزید پڑھیں