چین اور عرب

چین اور عرب کے درمیان تبادلوں کی ایک طویل تاریخ ہے،ماؤ ننگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ترجمان ماؤ ننگ نے "آرٹ سلک روڈ” کو چین اور عرب ریاستوں کے تعاون فورم کے فریم ورک کے تحت ایک اہم ثقافتی تبادلے کے منصوبے کے طو رپر متعارف کروایا مزید پڑھیں